عبد الرزاق اپنے دور کے ایک نہایت ھی بہترین آلراؤنڈر تھے آپ نے پاکستان کے کئی مرتبہ شکست سے دوچار میچز سے کامیابی میں تبدیل کیا ناممکن کو ممکن بنا ڈالا ۔۔۔ آپکی شناخت جارحانہ بلے بازوں میں شمار ھوتا ھے ❤❤❤
یہ پاکستان کے اکثر کھلاڑی جو بیٹنگ کرتے وقت panic ہوکر یا گھبرا کر اونچے شاٹ کھیلتے ہیں اور میچ کے اہم حصے پر آؤٹ ہوجاتے ہیں اور باقی آنے والے کھلاڑی پر فل پریشر لے آتے ہیں جس کی وجہہ سے پاکستان اکثر میچ ہار جاتا ہے ۔عبدالرزاق سے سب کو سیکھنا چاہئے یا یہ میچ دیکھ لینا چاہئے کہ عبد الرزاق بلا وجہہ اونچے شاٹ نہیں کھیلتے تھے بلکہ وہ فلیٹ شاٹ کھیلتے ہیں جس سے بال تیزی سے باؤنڈری پہنچ جاتی ہے۔