Mubarak Ho Mola Aur Traqee Atta Farmaye Wife Nazar Aa Bhi Jayein To Kuch Ghalt Nhi Woh Hamare Lye Esi Hn Jese Hamari Apni Behan Betiyan Ya Bhabiyan. AP Vlogger Hein So Itna Derny Ki Zarurat Nhi AP Kam Ap Wese Kro Jesa Apka Dill Chahy. Jin Jin K Garon Mein Apni Izatteinn Hein Woh Izat He Dein Gay Aur Jinki Apni Izat Nhi Woh Dosron Ko Kya Deingay
Mashallah abu aj kal bht kush hn abu g bcahon bht dua kiya krn man bap k dua bht hameyat rakhti hy dil khol k bachon ko dua dya krn kanjusi na kiya krn dua dyn mn ap k bachy bht achy ur like hn❤❤❤
MashaAllah. Your brother when serious looks better . He should act serious better . When he laughs is bad . Your little brother best . Tell him to look and act like this, your middle brother. Your dad best ❤❤❤
اسلام علیکم شہزاد بھائی کیسے ہیں آپ میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور آپ کی ہر ویڈو بہت بڑے شوق سے دیکھتا ہوں ہفتے والے دن آپ ملتان آے ہوے تھے ملتان بائی پاس پر میں نے آپ کو پہلی بار دیکھا تھا اور آپ کو سلام بھی کیا تھا آپ کا ہستہ مسکراتا چہرہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی تھی آپ بہت بڑی گاڑی میں بہت خوب صورت لگ رہے تھے سلام کرنے کے بعد مجھے شرمندگی بھی ہوئی تھی شرمندگی اس بات کی ہوئی تھی کیونکہ ساتھ آپ کی بیگم بیٹھی تھی میں روڈ کرس کر رہاتھا اچانک نظر پڑی تھی پپلے آپ کی پیاری سی گاڑی پر پھر آپ پر مجھے بہت خوشی ہوئی تھی اور خوشی کی وجہ سے مجھے رات کو نیند نہیں آئی تھی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،، امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے شہزاد بھاٸ میں آپکا فین بہاولپور سے آپکی ہر ویڈیوں بہت اچھی ہوتی ہو اور اور آپکا اخلاق بھی بہت اچھا ہے اللہ میرے پیارے بھاٸ کو ہمیشہ اپنی حفظ امان میں رکھے آمین،،
اللہ پاک ھم سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے اور جن کے ماں باپ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک ان سب کی کامل بخشش فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲