Best Leader-Muhammad PBUH❤ Best Words-Aazaan💖 Best guide-Quran 💯 Best request-Dua🤲 Best success-Namaz Best tour-Hajj🕋 Best Daughter-Bibi Fatima R.A Who agrees?👍
حضرت علیؓ نے فرمایا: یہ زندگی دو دن کی ہے، ایک دن تمہارے حق میں، اور دوسرے دن تمہارے مخالف۔ جس دن تمہارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمہارے مخالف ہو اس دن صبر کرنا۔ -
خضر صاحب جب بھی کوئی گاڑی یآ بائیک خریدیں اللہ پاک کا خصوصی شکر ادا کیا کریں ، جو اللہ نعمتیں دے کر آزماتا ھے وہ نعمتیں چھین کر بھی خوب آزماتا ھے ، اللہ پاک آپ کو مزید عطا کرے ، اپنی محنت کی کمائی سے غریبوں کے کلیجے میں بھی ٹھنڈ ڈالنے کا اہتمام کرتے رہیں ۔ شکریہ
BROTHER, I AM SUBHASH SHARMA FROM DELHI, INDIA. I HAVE STARTED WATCHING YOUR VIDEOS FOR LAST FEW DAYS AND I AM DAM IMPRESSED. WISH YOU AND YOUR TEAM ALL THE VERY BEST.