سغیر بھاٸ صاحب السلام و علیکم ۔ یہ ایک اچھی معلوماتی وڈیو ہے آپکا بحت شکریہ۔ ایسے ہی خیال آیا کہ اتنا بڑا ملک ہے پاکستان اور پھر صوبہ پنجاب بھی بحت بڑا ہے اسمیں لاکھوں کی تعداد میں گھوڑے ہیں لیکن بلڈ لاٸن صرف ایک ( برال) کا ہی زکر سننے میں آتا ہے کیا یہ ممکن ہے? ہم یہ بھی سنتے ہیں کہ برال بلڈ لاٸن جس گھوڑے سے شروع ہوٸ ( ککہ برال والا) اس کا باپ تھوروبریڈ تھا۔ ککہ برال والا تو کچھ سال پیچھے کی بات ہے( بیس پچیس سال پیچھے) لیکن ہمارے علاقہ میں گھوڑے تو ہزاروں سال سے ہیں تو بلڈ لاٸنز کیوں نہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان سوالوں کے بارے استاد لوگوں سے رہنماٸ حاصل کریں اور اپنے قاٸرین کو بتایں۔نوزش ہوگی شکریہ