Ginjer is very important vegetable crop and mostly it is imported from China. Now a days Australian Ginjer is being sold as Consumable Ginjer. In this video complete informations regarding Australian Ginjer are explained.
جی بھائی بالکل ٹھیک کہا ادرک میں خوشبو نہیں ہوتی ہے اج کل جمعہ مارکیٹ سے لے کر اتی ہوں مہنگا بھی ہوتا ہے اور خوشبو نہیں ہوتی جبکہ اگر پانچ سے دس سال پہلے پیچھے چلے جاؤ تو جو ادرک اتی تھی باریک چھلکے والی ہوتی تھی اور خوشبودار ہوتی تھی
السلام علیکم بہت شکریہ آپ نے فرق بتایا ھے اور دھوکے بازوں سے دور رھنے کا مشورہ دیتے ہیں یہ ایسے ہی ھے جیسے جنگلی پودینہ اور عام پودینے میں بہت فرق ھوتا ھے سردیوں میں جنگلی پودینے کا قہوہ بنا کر پی سکتے ہیں سردی نہی لگتی اور عام پودینہ کی چٹنی بنا کر کھا سکتے ہیں اور قہوہ بھی بناکر پیتے ہیں
اپ ٹھیک بات کہہ رہی ہیں لیکن افسوس کی بات ہے پاکستانی عوام ایک دوسرے کو دھوکہ دینے میں مصروف ہے وہ سمجھتی ہے کہ اگلے بندے کو بے وقوف بنا کر جو ہم پیسے لے رہے ہیں شاید اللہ پاک اس رزق میں برکت دے دے گا
جب جھوٹ بول کر کاروبار کیا جائے گا ایک دوسرے کو دھوکہ دیا جائے گا تو کیا خاک ترقی کرے گا پاکستان یا ہمارے گھر میں سے کوئی بیماریاں وغیرہ خاک ختم ہوں گی اپ خود ذرا سوچیے ہسپتال کیوں بھر چکے ہیں اتنا مریض ہے کہ بیڈوں کے بیڈ بھر چکے ہیں وہاں پر مریضوں کی جگہ کم پڑ چکی ہے کیونکہ ہم ایک دوسرے کو دھوکہ دینا جانتے ہیں اور جو انسان دھوکہ کسی کو دیتا ہے اللہ پاک اس سے سختی سے ناراض ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے ہماری اولادیں بھی نافرمان ہوتی جا رہی ہیں 😢
بہت افسوس کی بات ہے کہ پاکستان دو نمبری میں بہت اگے ہیں خاص کر چھوٹا طبقہ جو پھل فروش ہے اور سبزی فروش ہے گوشت فروش ہے وہ تمام کے تمام جھوٹ بولنے میں بہت اگے ہے اور جھوٹ بولنے سے ہمارا رزق کم ہوتا ہے بڑھتا نہیں اور یہ بات ان لوگوں کو سمجھ نہیں اتی
اج کل کون سی چیز بچ گئی ہے جس میں ملاوٹ نہیں ہے ہر چیز میں ملاوٹ ہے چاہے وہ دودھ ہے چاہے وہ پانی بھی ہے تو اس میں بھی ملاوٹ ہے کوئی سبزی ہے تو اس میں بھی ملاوٹ ہے پھل ہے یا کوئی اور بھی چیز ہے تو اس میں بھی ملاوٹ ہے اللہ رحم کرے ہمارے ملک کے حالات پر تبھی تو بے روزگاری زیادہ ہو چکی ہے
افسوس کی بات ہے ہماری پاکستانی عوام بہت معصوم ہے جو گھر کے لیے عورتیں سودا لینے نکلتی ہیں ان کو اس چیز کا پتہ ہی نہیں کہ جنگلی ادرک میں اور دیسی ادرک میں فرق کیا ہے 😢
میں نے بھی دیسی ادرک کو گھر میں لگایا تھا اور تین سے چار مہینے کے بعد وہ ادرک پوری بن کر تیار ہوئی تھی اور یقین جانیں وہ خوشبودار تھی چھوٹی چھوٹی کچی کچی تھی اور بہت خوشبودار تھی اور پتہ لگتا تھا کہ گھر کی بنی ہوئی چیز ہے
جی سر عقیل صاحب ماشاءاللہ آپ کی ھر وڈیو معلوماتی ھوتی ھے۔۔۔ھمیں ضلع شیخوپورہ میں امرود کے کُچھ پودے چاہیے باغ میں پودے کم ھیں ھمیں وہاں لگانے کے لیے کونسی قسم کے لگائیں اور کب تک لگائیں
میں نے اپنے گھر میں ادرک لگائی تھی یقین جانے کہ تین سے چار مہینے لگ گئے تھے اس کو تیار ہوتے ہوئے اور ادرک کی خوشبو بہت اچھی تھی اور پتہ لگتا تھا یہ دیسی ادرک گھر کی ہے لیکن جو بازار کی ادرک ہے اس میں خوشبو بھی نہیں اور جنگلی ادرک ہے اور معصوم عوام انکھیں بند کر کے خرید رہی ہے جن کو پتہ ہی کچھ نہیں کہ لہسن کس طرح جنگلی بیچا جا رہا ہے سندھی لہسن کہہ کر مارکیٹ میں وہ بھی بہت عام ہے اور یہ ادرک بھی
جی بالکل ان کی معلومات بہت اچھی تھی لیکن ہمارے لیے اس وقت فقرہ المیہ ہے کہ مارکیٹ میں وہ چیز ہمیں بیچی جاتی ہے جو ہم لینے جاتے ہیں وہ نہیں ہوتی ہے اور دھوکہ دے کر ایک دوسرے کو فراڈ کر کے وہ چیز جب بیچی جاتی ہے تو رزق میں برکت کہاں رہے گی پھر
اج کی ویڈیو واقع میں بہت زبردست تھی کیونکہ لوگوں کو ان اس کے بارے میں اگاہی نہیں ہے وہ بیچارے جنگلی ادرک خرید لیتے ہیں یا جنگلی لہسن خرید رہے ہیں ان کو جھوٹ بول کر وہ چیز بیچی جاتی ہے اور جھوٹ بولنے والوں کے رزق میں اللہ کبھی برکت نہیں ڈالتا یہ بات پاکستانی عوام کو نہیں سمجھ اتی 😢
افسوس کی بات ہے ہمارے پاکستان میں جہالت کے علاوہ کچھ نہیں پھل فروش سے لے کر ہمارے گھر میں دودھ دینے والا دھوبی ہو گیا سبزی والا ہو گیا پھل فروش یہ سب جھوٹ پر مبنی کاروبار کرتے ہیں اچھا اور سچ بولنے والا کاروبار کرنے والے بندے چند ایک ہیں پاکستان میں اور یہی وجہ ہے ہمارے رزق میں اللہ برکت نہیں ڈالتے اور اللہ پاک ہم سے ناراض ہو گئے ہیں ہم ناپ تول میں کمی کرتے ہیں جھوٹ بول کر اپنا سودا بیچتے ہیں
جی بالکل بہت اچھی ویڈیو تھی انہوں نے معصوم عوام کے اپ کے کھول دی ہے لیکن پھر بھی پاکستانی عوام دھوکہ دینے سے باز نہیں اتی ہے اس لیے ہمارا رزق جھوٹ کی وجہ سے کم ہو گیا ہے
Bht he informative video... JazakAllah Bhai jan kindly kaali mirch k poday k fraud k baaray mn b video bnain.... Aj market mn jagah jagah ek poda baicha ja rha hy kali mirch ka bol kr kya us poday k phal ko kali mirch ki jagah use kea ja skta hy?
Assalamo Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh. Yeh Lankuas hey Jo Indonesia, Malaysia & Thailand ke khano me istemal Hoti hey aur yeh Adrak se mehanga hota hey
افسوس کی بات ہے دو نمبر چیزیں ساری پاکستان میں پائی جاتی ہیں غلط قسم کی جنگلی ادرک بھی پاکستان میں پائی جاتی ہے اور پاکستان کی معصوم عوام ان کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ جنگلی کون سی ہے دیسی کون سی ہے ادرک ہم لوگ بس انکھیں بند کر کے خرید لیتے ہیں اور کھا لیتے ہیں اسی طرح اگر بات کی جائے اج کل مارکیٹ میں سندھی لہسن بہت مشہور ہوا ہوا ہے جو بہت بڑا ہے چائنہ کی گٹھی کے برابر وہ ایک لہسن کی سوری بنتی ہے اور وہ غلطہ بھی نہیں ہانڈی میں 😢
Agar poisonous nahi ho tho Australian ginger pirchaleyga zaroor market Mai..beshak rate Kam Hoga dosry sy lekin chaleyga zaroor..haan agar taste ke Sath Sath ye sehath ke Liye nuqsan deh. Ho tho pir govt ko ban kar daina chahiye Australian garlic ko.
دیسی ادرک باریک چھلکے کا ہوگا اور چھوٹا ہوگا بہت بڑا سائز کا نہیں ہوگا اگر بہت بڑا سائز کا ہو تو اپ اس کو توڑ کے اس کی خوشبو چیک کر سکتے ہیں اگر اس میں سے خوشبو نہیں ارہی تو سمجھ جائیں کہ یہ جنگلی ادرک ہے اور اسی طرح اج کل مارکیٹ میں سندھی لہسن کے کے نام سے لہسن ارہا ہے جو بہت جانا جاتا ہے لیکن وہ بھی چنگری ہے اب اس کو بھی مت لائیے گا 😊
السلام علیکم جناب اپ کو دونوں ادرک کو دھو کر کیمرے میں دکھانا چاہیے تھا اگر یہ مارکیٹ میں بھی بک رہی ہے تو کسٹمر اس کو نہ خریدے تاکہ کسٹمر کو اس کی پہچان ہو
السلام علیکم بھائی اس کا اصل ادرک کا بیج کہاں سے ملے گا اور یہ کب کاشت ہو گی ہمیں رہنمائی فرمائیں اور یہ پنجاب میں زیرہ خانیوال میں بھی ہو سکتی ہے شکریہ نور احمد میاں چنوں