حضرت شاہ نیاز بریلوی رحمۃاللہ علیہ کا ایک خوبصورت فارسی کلام ہے جس میں آپ نے امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کے اوصاف بیان کیے اسے خوبصورت انداز میں پڑھا جاوید توفیق قوال اور انکے ساتھیوں نے میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری کی نیت سے پیش کر رہا ہوں
ای دل بگیر دامن سلطان اولیا
یعنی حسین ابن علی جان اولیا
اے دل سلطان اولیا کا دامن تھام لے
یعنی حسین ابن علی جواولیا کی جان ہیں
ذوقے دگر بجام شہادت از رسید
شوقے دگر بمستی عرفان اولیا
جو جام شہادت کے لیے منفرد ذوق اور
عرفان اولیا کے کمال شوق سے حامل ہیں
چوں صاحب مقام نبی و علیستو
ہم فخر انبیا شدہ ہم شان اولیا
ایسے صاحب مقام نبی و علی ہیں کہ
جن پر انبیا و اولیا کو فخر ہے
آئینہ جمال الٰہی ست صورتش
زانرو شدہ است قبلہ ایمان اولیا
آپکی صورت آئینہ جمال الٰہی ہے
اولیا کے قبلہ ایمان کا حوالہ و پہچان آپ ہیں
دارد نیاز حشر خود امید با حسین
با اولیاست حشر محبان اولیا
نیازحضرت امام حسین کے ساتھ اپنے حساب کی امید رکھتا ہے
کہ اولیا سے محبت رکھنے والوں کا حساب اولیا کے ساتھ ہو گا
30 сен 2024