پیارے بچے پیارے بیٹے پیارے جگنو ایک ماں کی دعا ہے گزارش ہے آپ حمد... نعت... نظم... ترانہ یہ سب کچھ پڑھا کریں اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ آمین ثم آمین ایک درد دل رکھنے والی ماں کی دعا اللہ قبول فرمائے آمین
خدایا مجھ پرہر حال میں مہربانی فرما اور میرے اوپر تمام معاملات میں کرم فرما، میرے پروردگار میرے پاس تیرے علاوہ کون ہے جو میرے نقصانات کو دور کر سکے اور میرے معاملات پر توجہ فرماسکے 🥹 🤲🏼يارب العالمين جانی صاحب دی خیر فرما۔۔۔۔محمد رمضان سعودی عرب سے بات کر رہا ہوں