میرا سوال یہ ہے جس طرح مکہ حرم شریف کو دیکھ کے دعا قبول ہوتی ہے اگر کوئی ادمی پاکستان سے ٹی وی پر لائیو دیکھیں تو کیا دعا کر سکتا ہے اور قبولیت ہوتی ہیں
بھاٸی جان ٹی وی دیکھنے سے جتنا ممکن ہو پرہیز کیا کریں دعا کی قبولیت کیلٸے حرم شریف کو یا اسکی تصویر کو دیکھنا ضروری نہیں یہ خانہ کعبہ کی ایک فضیلت ہے لیکن وہ حرم شریف میں ہے حدیث مبارک میں آتا ہے کہ کسی مسلمان کا جاٸز سوال اللّٰہ تعالٰی کبھی رد نہیں کرتا یا وہ دنیا میں قبول ہوتا ہے ورنہ آخرت میں اسکا بدلہ ملےگا کیونکہ دعا عبادت ہے ایک حدیث مبارک میں ہے الدعا ٕ مخ العبادة دعا عبادت کا مغز ہے اور عبادت کی قبولیت کیلٸے ضروری ہے کہ وہ رسول اللّٰہﷺ کے سنت طریقہ پر کیا جاٸے دعا حاجت سے پہلے ثنا و تسبیح اس کے بعد درود شریف اور اپنا جاٸز حاجت انتہاٸی عاجزی و انکساری کے ساتھ مانگنا اور دعا کی آخر میں پہر درود شریف پڑھنا اتنا عاجزی کے ساتھ کہ رونا آجاٸے اور آنکھوں میں آنسو آجاٸے آنکھ سے آنسو کا ایک قطرہ بھی گرا تو سمجھو کہ تیری دعا قبول ہوٸی اللّٰہ تعالٰی آپکو والدین اور اہل خانہ سمیت عمرہ و حج کی سعادت نصیب فرماٸے آمین
Allah ne kaha hai k paihlay apne ghar mai chiragh jalao phir masjid mai Laihaza paihlay apna ghar doulat se bharlo phir dusron ka ghar bharo tum tow wazife k bajai YouTub ka sara lai rahai ho