امام جعفر صادق نے فرمایا کہ علماء وارث انبیاء ہیں ، اور یہ اس لئے کہ انبیاء کسی کو وارث نہیں بناتے درہم یا دینار کا ، وه صرف اپنی احادیث وراثت میں چھوڑتے ہیں ۔ پس جس نے ان (احادیث) سے کچھ لے لیا ، اس نے کافی حصہ پا لیا ۔ تم دیکھو کہ تم اس علم کو کس سے لیتے ہو۔ (اصول الکافی الشیخ الکلینی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 17 باب فضل العلم...) اب یا تو امام سچے ہیں یا شیعہ لوگ فیصلہ خود کریں اور ہاں شاہ صاحب قربی مصدر ہے قرب کا نہ کہ واحد مؤنث 😂... آپ صرف و نحو اور لغت ٹہیک کر لیں پھر باغ فدک پر بات کریں... انبیاء کی میراث نہیں ہوتی شیعہ کے معصوم امام بھی یہی کہتے ہیں.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت صاحب بہت ہی زبردست بیان ہے الحمدللہ میں خود سنی بریلوی ہوں مگر آج مان گیا ہوں کے جگیر ے فدک سیدہ طیبہ طاہرہ معصومہ سیدہ کائنات حضرت بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی جا گیر تھی😭😭😭😭
میں تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں ہمیں اہل بیت سے بھی محبت ہے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی محبت اولیاء کرام سے بھی محبت ہے ہم کسی سے نہیں منہ پھیرتے
او بھائی ان کو تو عربی عبارت بھی پڑھنی نہیں اتی سہی اس نے کیا کسی سے بات کرنی جس کو عربی عبارت ہی نہیں پڑھنی اتی اس میں کیا کرنا ہے اچھا اپ کہہ رہے ہیں کہ باغ فدک نہیں ملا مجھے یہ بتائیں حضرت علی مولا رضی اللہ تعالی عنہ نے حکومت نہیں فرمائی اپ نے کیوں نہیں کردیا اک پھر اس کے بعد امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ بھی ائے ہیں اپ نے کیوں نہیں دیا
@@Muhamadshaid-yq7ex phly ya to btao molla ali pak ki haqumat ma molla ali pak apko jangon sy kb time milla phly ya to btao or dosri bt agar molla ali pak aty hi bagy fidak ly lyty to us waqt har kisi ny bt karni thi dakha molla ali pak ny apna bag aty hi lyliya or hamari koi fiqr hi nhi phly jakar tarik paro phir akar bt krna molla ali sarkar ko jangon sy hi time hi nhi milla har taraf molla ali pak ky dushman bnkar samny agy thy ab asy moky par molla ali pak bag ka masla hal karty ya jangy larty
اگر یہ حضرت سیدنا زہرا پاک رضی اللہ تعالی عنہا کی وکالت ہے نا وکالت کرتے ہیں کہ دم کرنا ہو تو کہیں کہ بکرا لے کرو کار چلا جائے تو کہیں کہ بھینس دے دو اگر یہ وکالت ہے تو ہم اس کے بغیر ہی ٹھیک ہیں