Тёмный

Ahmedi Masla | State & Islam | احمدی مسئلہ،اسلام اور ریاست | M.Hassan Ilyas | Abbas Haider | GCIL 

Ghamidi Center Of Islamic Learning
Подписаться 294 тыс.
Просмотров 29 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

15 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 242   
@NazimchandiyoBolach
@NazimchandiyoBolach 13 дней назад
What a brilliant way to address the main issue, Hassan Ilyas Sahb. Today, I realize that I had always thought you guys indirectly supported Qadiyanis, but this completely flips my perspective. I love how you articulated it.
@drcolmunirahmed9065
@drcolmunirahmed9065 13 дней назад
MashaAllah
@jawaharchattha
@jawaharchattha 13 дней назад
I would rather say kudos to the anchor
@mdsaifurrahman9462
@mdsaifurrahman9462 9 дней назад
If you know the ahmadiyya muslim version, you might change your view again. Ahmadiyya muslims never ever beg for any recognition, they just demand justice and equal rights as citizens.
@BigMan22128
@BigMan22128 8 дней назад
Ghamidi sahab NEVER supported Qadiyanis. Just search for his debate with Ansar Qadiyani on RU-vid. The only thing is that Ghamidi sahab is not cursing them while mentioning them.
@NADIENAJAJSJDNW
@NADIENAJAJSJDNW 13 дней назад
میرے خیال میں اس موضوع پر حسن الیاس صاحب کی یہ گفتگو مسئلہ قادیانیت پر لکھی گئی سینکڑوں کتب پر بھاری ہے۔ غامدی صاحب کو سلام جو ایسی پیشکش کرنے والا ستارہ تیار کیا۔ جہاں سے مسئلہ سمجھایا ہے کمال ہی ہوگیا۔ اس میں چار باتیں آج سمجھ میں آتی ہیں۔ اصلا مسئلہ سیاسی تھا علما انھیں زندیق سمجھتے ہیں لیکن آئین اقلیت کے طور پر تحفظ دیتا ہے احمدیوں نے بھی سارے معاملے میں کوئی عقل مندی نہیں دیکھائی مسئلہ حل کرنا ہے تو بات قرارداد مقاصد سے ہی شروع ہوگی۔
@drcolmunirahmed9065
@drcolmunirahmed9065 13 дней назад
Ham to duua kar sakte hain ke Allah taala ahmedun ko Muslims banne ke toufiq de ,aameen
@tellingtruth2024
@tellingtruth2024 13 дней назад
Ahmadi kis tarah aql mandi dikhate?
@PropertyBalochBrother
@PropertyBalochBrother 12 дней назад
اللہ تعالی اپ کے لئے اسانی عطا فرمائے بہت اچھی گفتگو کی اپ نے اپ کی گفتگو سے مجھے بہت علم حاصل ہوا ہے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو❤
@mdsaifurrahman9462
@mdsaifurrahman9462 9 дней назад
Without allowing ahmadiyya muslim scholars to present their views, this has become a one-sided discussion. 😢
@hablalbhat7145
@hablalbhat7145 6 дней назад
There is no necessity of Ahmadi (non Muslim),murabbi he has tell lies only then argu you have not answered my question.
@Ssst676
@Ssst676 13 дней назад
جنگل میں آگ لگی ہو تو آگ ہر درخت کو جلادیتی ہے، ایسے میں اگر آگ کو کہا جائے کہ گھانس کو مت جلاو تو آگ کا جواب کیا ہوگا؟ پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی کی آگ لگی ہوئی ہے اور ایسے میں صرف گھانس کی فکر ہو۔ یااللہ ہماری حالت پر رحم فرما- آمین
@Bilal_A_K_Niazai
@Bilal_A_K_Niazai 13 дней назад
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@abidsarwar9147
@abidsarwar9147 8 дней назад
😂
@jar3243
@jar3243 13 дней назад
جزاک اللہ خیر غامدی صاحب کے شاگرد خاص جناب حسن بھائی ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اپ نے دین کی اصل حقیقت لوگوں کے سامنے رکھ دی ہے اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے دین پر جیسا کہ وہ ہے ایسا عمل کریں امین
@zafarkhan313
@zafarkhan313 11 дней назад
چلیں جناب مبارک ہو آج آپ حسن بھائی کے ہاتھ پر ایمان لے آئے 😂
@doctorharoon1255
@doctorharoon1255 10 дней назад
M Hussain illyas views are very informative and rational. Abaas Haider always have a thoughtful mind with rational analysis
@masoodahmad5587
@masoodahmad5587 6 дней назад
ماشااللہ بہت اچھے انداز سے گفتگو کی ہے گفتگو سے علم کا اندازہ ہو جاتا ہے اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@shuja_udeen
@shuja_udeen 11 дней назад
hassan ilyas sahb is the next ghamidi ... mashaAllah ❤
@hamidrafique2789
@hamidrafique2789 13 дней назад
میرا تو ماننا ہے کہ ہمارے so called علماء بھی اللہ کے " امر بالمعروف اور نہی المنکر " کے حکم کی تعمیل نہ کرکے کے " کفر " کر رہے ہیں
@QStudent
@QStudent 12 дней назад
بہت اعلیٰ
@akhlaqchauhan9415
@akhlaqchauhan9415 12 дней назад
ساری بحث کا لب لباب یہ ہے کہ اپنا چھوڑو نہیں اور دوسرے کا چھیڑو نہیں ۔ معاشروں میں باہمی بقا کے لئے باہمی برداشت بھی ضروری ہے۔ روز حساب کا دن خود خدا نے مقرر کر رکھا ہے ہم ہیں کہ ہر روز محشر بپا چاہتے ہیں
@anjummahmood1381
@anjummahmood1381 13 дней назад
Good discussion. Discussion is the real solution of problems.
@majidkhan8767
@majidkhan8767 13 дней назад
Hazrat masih maud (as)ka peshgoion ku zara gaur karen aur soche, 1. Inni muhinun man araadah yehnataka (mai usku zaleel karunga jo teri zeelat chahega).2. Jo apne ku musalman kahla kar tujh se nehi jurdega wah kaata jaayega chahe baadshah ho ya ghair baadshah. 3. Aaj dekho musalman qaum sari dunia me beizzat aur ruswa ho rahe hain. Khuddah Taala aap logon ku hidayat de. Amen
@grannynamnusratmahmood457
@grannynamnusratmahmood457 10 дней назад
Why did abubakar Siddiq fight with false prophets and killed them. Can you give any explaination.
@awkhan
@awkhan 10 дней назад
Well articulated. ماشاء اللہ۔ ا مسلمانوں کی وجہ زوال کی کام صرف ایک ہی وجہ ہے۔ اللہ کے کام اپنے ذمہ اور اپنی ذمہ داریاں اللہ کے اوپر۔ یعنی سارے کبیرہ اور صغیرہ گناہ کرتے جاؤ-اللہ معاف کرنے والا ہے۔
@curiousaa
@curiousaa 9 дней назад
بہت اعلٰی علمی گفتگو ہے۔ سب انبیاء سچے اور اللہ کی طرف سے ہی آتے ہیں۔ جو جھوٹا نبی ہو گا ختم ہو جائے گا۔ حضرت محمد صلم کے بعد کئی نبی آئے کچھ قائم رہے باقی ماندہ ختم ہو گئے۔ بابی بہاالہ۔ مہدی سوڈانی۔ ریورنڈ مون۔جوہیواز وٹنس ۔ جوزف سمتھ (مورمن) وغیرہ سب سچے ہیں اور اسلام سب انبیاء جو محمد صلم سے پہلے آئے قبول کرتا ہے اور اسی بنیاد پر بعد نبی۔مصلح۔راہنما سب سچے ہیں ورنہ اسلام خود کفر کی ذدہ میں آ جاتا ہے 😮۔
@sohailkhan-mu7vc
@sohailkhan-mu7vc 11 дней назад
what a brilliant thinking and way of addressed the issue, the way Hassan Ilyas bhi prevail all those circumstances by logical and rational.
@Sumi_Kh
@Sumi_Kh 9 дней назад
The world is constantly making progress in every way. This country doesn't even have electricity, education, or is suffering from poverty, yet they discuss religion. They allow themselves to judge whoever they want. For a discussion, one should always listen to both sides!
@adeel070781
@adeel070781 11 дней назад
Kon kafir kon Muslim , kon janati kon jahanumi, kyon na yah ikhtiyar Allah ko wapis kar day … zamini khuda hum kyon bantay hain kyon namrood or feroon Kay naqshay qadam pay chaltay hain
@user-qj9vc2sd7f
@user-qj9vc2sd7f 13 дней назад
All this persecution is a sign of the righteousness of Ahmadis. This is the suffering of all the followers of the prophets.
@mubarakahmed4163
@mubarakahmed4163 13 дней назад
میں احمدی ہوں سارے لوگ مجھے کافر کہتے ہیں تو کہتے رہیں میں ان کو نہیں روکوں گا مگر کوئی مجھے اپنے آپ کو کافر سمجھنے پر مجبور نہیں کر سکتا اگر کوئی ایسا کرے گا تو وہ قرآن کی بات سے اختلاف ہو گا کیونکہ قرآن کہتا ہے کہ دین میں جبر نہیں۔اور اگر کوئی قرآن کی بات نہیں مانے گا تو وہ بھی کفر کا ارتقاب کرنے والا ہو گا تو کیا پھر اس کو بھی کافر کہا جائے گا۔
@smileagainbadaber9817
@smileagainbadaber9817 13 дней назад
یہ تم جو جبر کرتے ہو تو خود کو مسلمان کیسے کہتے ہو۔ جو قرآن خاتم النبیین پر اترا تو مردود حرامی کہاں سے آیا
@user-qo5lw1ie5v
@user-qo5lw1ie5v 13 дней назад
ارے بھائی یہ لوگ شیعہ کو کافر کہتے ہیں اور بریلوی دیوبندی کو کافر کہتے ہیں اور اہل حدیث بریلویوں کو کافر سمجھتے ہیں ان کا خود کا اتنا بڑا تضاد ہے 😂
@m.yousafkhan3575
@m.yousafkhan3575 12 дней назад
دین میں جبر نہیں ہے ۔۔یہ بات ٹھیک ہے لیکن دین عقائد کا نام ہے اگر تمہارا عقیدہ ہے غلط ہے تو آپ خود کو ایک ہزار دفعہ بھی مسلمان کہیں آپ اللّٰہ تعالٰی کی نذر میں مسلمان نہیں ہیں ۔۔ہوسکتے
@azhariqbal1390
@azhariqbal1390 12 дней назад
لیکن آپ لوگ بھی بالکل یہی کر رہے ہیں کہ جو مرزا غلام احمد قادیانی کو اللّٰہ کا پیغمبر نہیں مانتا وہ کافر ہے۔ اس لئے آپ کو یہ اعتراض کرنے کا حق نہیں ہے۔ حسن الیاس صاحب نے یہی بات بیان کی کہ ہمیں ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے کا اختیار نہیں ہے۔
@mohammadilyasjaved1387
@mohammadilyasjaved1387 11 дней назад
تم وہی ہو جو تم کو مسلمانوں نے کہا اور سمجھا ہے اور تم قرآن کے الفاظ کو اپنے معنی دے کر اپنے مرزا کی طرح ثابت کررہے ہو کہ تم وہی لوگ ہو جن پر اللّہ نے قرآن میں لعنت بھیجی ہے
@arsalananwar6775
@arsalananwar6775 13 дней назад
Very strong & clear take on Ahmadi issue. Thank you.
@educatorahmedmuneer2667
@educatorahmedmuneer2667 11 дней назад
Kindly continue this discussion
@user-qj9vc2sd7f
@user-qj9vc2sd7f 13 дней назад
Looking at Qazi’s decision it looks he did the first decision to deflect the people towards Ahmadis. He knew what will happen. They have succeeded in what they wanted.
@syedtrueahmadi
@syedtrueahmadi 13 дней назад
You both are gentlemen
@mdurrani223
@mdurrani223 13 дней назад
جناب حسن الیاس صاحب، آپ کے پروگرام اور تجزیہ کا بہت شکریہ۔ لیکن مرزا صاحب پر کفر کا فتوی ان کی زندگی میں ہی 200 علماء کے دستخطوں سے لگا دیا گیا تھا۔مرزا صاحب نے تکفیر بازی میں ہرگز ابتداء نہیں کی۔
@drcolmunirahmed9065
@drcolmunirahmed9065 13 дней назад
Mirza sahib nain kaha jo.mughe nabe nae mane ga wo bitches ke aulad ho ga ,astaghfirullah
@MohammedKarim-uu8ef
@MohammedKarim-uu8ef 13 дней назад
یہ بات میں نے بھی محترم الیاس صاحب کی خدمت میں کئ بار پیش کی کہ مرزا صاحب نے کبھی فتوی بازی میں پہل نہیں کی ۔ جب احمدیوں کو اس وقت کے ملاؤں نے اپنی مسجدوں میں أنے سے روکا احمدیوں کو ان کے پیچھے نماز ادا کرنےسے منع کیا تب جاکر مرزا صاحب نے فساد سےبچنے کی خاطر جماعت کو ہدایت فرمائ کہ اب ان کی مساجد میں نہ جایا جاۓ اور ایسے ملاؤں کے پیچھے نماز نہ پڑھی جاۓ ۔ ویسے بھی ایک شخص جس کا دعوی ہے کہ اسے خدا نے اس زمانے کی اصلاح کے لیۓ نبی کریم کی بیان فرمودہ خوشخبریوں کے مطابق بھیجا ہے وہ کیسے ان سیاسی مفاد پرست ملاؤں کے خوف سے اپنا کام روک دیتا۔ چنانچہ جماعت کی ایک الگ شناخت ہے ایک الگ مقام ہے ۔ ہم مسلمان ہیں ۔ أپ ہمیں مسلمان نہیں مانتے نہ مانیں أپ کی مرضی ۔
@Reverted2006
@Reverted2006 11 дней назад
Mirza also called other Muslims Kaafirs.His own kufr is beyond limits.
@qanitamuzaffar3165
@qanitamuzaffar3165 9 дней назад
Jazakalla 🇩🇪
@MohammadNaeemAhmad
@MohammadNaeemAhmad 11 дней назад
عباس حیدر صاحب ! بہت اچھا پروگرام رہا لیکن آپ کو چاہیے کہ اس طرح کے پروگرام احمدیوں کے سا بھی کریں اور لائیو کریں اور دوسرے مکتب فکر کے لوگوں کو بھی شامل کریں
@imdadullahwarraich8672
@imdadullahwarraich8672 8 дней назад
No one have the right to declare himself false prophet. And none is allowed to do this openly or hiddenly.
@KhudRangi
@KhudRangi 13 дней назад
ماشاً, اللہ کیا آپ نے جھنڈا اُٹھا رکھا ہے ، یہ ایک باونسر کوئسچن تھا مگر آپ نے کس قدر جرات سے اس سوال کا جواب دیا ہے وہ داد کا مستحق ہے کہ ہاں ہم نے جھنڈٓ اُٹھا رکھا ہے حق کے ساتھ کھڑے رہنے کا ۔ واہ واہ جواب نہیں 👍👍👍👍 Masha, Allah, Have you raised the flag ? it was a Bouncer Question, But how bravely you have answered this question, it deserves praise that YES, we have raised the flag to stand with the TRUTH. Wow wow no answer
@97877753
@97877753 13 дней назад
thank you for sharing this with us.... despite all my admiration for Ghamidi Sahib I find Hasan Ilyas easy to listen to which I think is due to his teacher being too long-winded while providing explanations... خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے 🙏
@altafgohar8499
@altafgohar8499 13 дней назад
Hassan Ilyass you said great👍
@oceandeep318
@oceandeep318 12 дней назад
عمدہ متوازن اور علمی گفتگو۔ آپ دونوں کے لیے سلامتی کی دعا۔ جو راستہ آپ نے دکھایا ہے یہی واحد راستہ ہے۔ ورنہ یہ آگ پورے ملک کو بھسم کر دے گی۔
@user-vk8nq7cl9c
@user-vk8nq7cl9c 8 дней назад
Masya Allah Islam Ahmadiyah zindabad ♥️♥️♥️
@SPMoon-j1k
@SPMoon-j1k 4 дня назад
There is one incident from the history of Islam where Usamah bin Zaid(ra) killed a man in an altercation, who used to repeatedly attack Muslims. Just when Usamah bin Zaid(ra) was about to kill him, the man recited the kalimah. Usamah(ra) killed the man despite this. Usamah bin Zaid(ra) relates: When I mentioned this incident to the Holy Prophet(sa), he asked, ‘Did you kill him even though he said la ila ha illAllah [there is none worthy of worship except Allah]?’ I explained that he had only done so fearing my weapon. The Holy Prophet(sa) said, ‘Did you tear open his heart to see what it truly says or does not say?’ The Holy Prophetsa repeated this question over and over again: did you tear his heart open and look inside of it? (Sahih Muslim, Kitab-ul-Iman) ? The Holy Prophet Muhammad(sa) never himself claimed to know what is in the heart of others. He never claimed to know whether someone believes in the kalimah or not, nor did he allow his followers to do so. The Mullah of Pakistan today is contradicting this example, and therefore claiming to be the Knower of the Seen and the Unseen and assuming a rank higher than that of the Prophet(sa) of Islam and his Companions(ra). In another narration of this hadith the words are slightly different. It relates that when Hadrat Usamah bin Zaidra admitted, ‘O Prophet of God, he said the kalimah only fearing my sword.’ The reply came, ‘He read la ilaha illAllah4 and you still killed him. When la ilaha illAllah will bear witness against you on the Day of Judgment, how will you answer?’ Hadrat Usamah(ra) replied, ‘O Prophet of God, seek forgiveness for me,’ to which the Holy Prophet Muhammad(sa) said once again, ‘When la ilaha illAllah bears witness against you on the Day of Judgment, how will you answer?’ Hadrat Usamah(ra) relates that the Holy Prophet Muhammad(sa) would say nothing apart from this. He repeated, ‘When la ilaha illAllah bears witness against you on the Day of Judgment, how will you answer?’ A similar situation exists today where the world of Islam faces danger; however, it is a danger so formidably oppressive that throughout its history, Islam has never faced such a threat. Today, this threat is neither from the Soviet Union, the United States, the Buddhist powers, nor from the Colonial powers. It is neither from the East nor from the West. Today, the danger to Islam is from a government that claims to be Muslim - a government that claimes of upholding the dignity and honour of Islam. However after having used this objective for its needs, it imposed itself over the people of Pakistan. This danger is such that the Islamic world has never confronted a greater danger. History presents several non-Muslim attempts to obliterate the belief in the Unity of God. The most dreadful attempt of all was made during the life of the Holy Prophet Muhammad (sa). However, even those Muslims could not conceive that a time would come when those associated with Islam would attempt to obliterate the kalimah with their own hands. No Muslim could have even remotely imagined this. Today, this dubious honour goes to the tyrannical government of Pakistan. A new dreadful and terrifyingly bloody history is going on to write. A new concept for the defence and service of Islam is being presented: to attack the very basis of Islam, assault the affirmation of God’s Unity, and to assault the affirmation of the belief in the prophethood of Muhammad(sa). This government of Pakistan has declared that if Ahmadis do not deter from respecting the kalimah that bears the Unity of God and belief in prophethood of Muhammad(sa), and if they do not stop affirming it, then they will be severely punished. This is the worst assault against Islam, and it is rising from the soil of a selfproclaimed ‘Islamic’ country. It has tainted the atmosphere and created an ugliness in the world. There is following an example of the method in which these activities are being carried out. A young Ahmadi, who was arrested for the crime of writing the kalimah, documents his experiences and explains how the workers of the tyrannical government of Pakistan are ‘serving’ Islam. He writes: At the time of my arrest, the policeman started beating me. Another policeman joined him, and they were both slapping and punching me. Then, I was taken to a shop, which had been converted into a police station, where I was laid in a wooden box and beaten. I continued to recite the kalimah throughout. I was then taken to the police station in Baghban Purah on a horse carriage. Along the way, I was also slapped and punched as I would recite. Upon reaching the Baghban Purah station in Gujranwala, one policeman said, ‘Lay him down and beat him up.’ I was told to lie down, but I did not. Two or three men came forward. One grabbed my hair, another twisted my arm, and the third pulled my legs. In this way, they threw me onto the floor. Another policeman holding a whip, whipped me several times. At each whiplash I would recite the kalimah aloud and they would say, ‘You are from among the infidels.’ They would strike me again saying, ‘We will get the kalimah out of your system, you great devotee of the kalimah!’ Afterwards, when their desire to serve Islam was not quite satisfied, one policeman thought of serving Islam in a better way, and he ordered that 2. O our Lord, pour forth steadfastness upon us, and make our steps firm, and help us against the disbelieving people. (al-Baqarah, 2:251) my trousers be removed. A struggle to get them off ensued. Five or six policemen succeeded in removing my trousers. They hung me upside down and started striking me on my bare back. God Almighty still granted me the ability to utter the kalimah. Next a few more policemen gathered and inquired, ‘Tell us about your Mirza? Where was he born, and where did he die?’ They were abusing me in the most vile manner possible. They uttered vulgarities at the Promised Messiah(as). This verbal abuse carried on for half an hour or so, but I kept on saying Istighfar. Apart from my back, they whipped my head and my shoulders for a countless number of times. Is this the concept of ‘serving’ Islam and the kalimah in Pakistan? Does this not remind you of the scorching deserts of Arabia where Hadrat Bilal (ra) was dragged for this very crime? Smoldering pieces from a furnace were placed on the chest of those who uttered the kalimah. A bed of burning coal was placed on the ground beneath them. The oozing fluid from the resulting blisters would extinguish the cinders. In Pakistan today, events comparable to the excruciating attempts to obliterate the kalimah in the past are being repeated. The horrific irony is that it is the workers of a ‘Muslim’ country who do it today. None could be happier than Satan, for today he is making those who associate themselves with the name of Muhammad(sa) repeat actions that the worst enemies of the Holy Prophet Muhammad(sa) once perpetrated.
@KhaliqSultanAnwar-xb9gq
@KhaliqSultanAnwar-xb9gq 10 дней назад
عباس صاحب کسی وقت کسی احمدی صاحب علم سے بھی ان اعتراضات کے جواب لے لیجیئے اب تک تو ہر طرف یک طرفہ ٹریفک چل رہی ہے ۔ فیض صاحب کا مصرعہ یاد آرہا ہے کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
@fahmad7194
@fahmad7194 10 дней назад
It is shameful that we do everything by force and badmashi. Even the right thing done in this messy way seems wrong 😢
@mashhood5
@mashhood5 12 дней назад
محترم حسن الیاس صاحب ! حیرانگی ہے آپ کے مبلغ علم پر کہ ’’ تکفیر کی ابتداء احمدیوں نے کی ہے ‘‘ سب سے پہلے تو انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اتنے واضح جھوٹ یا عدم علم کی آپ سے توقع نہیں تھی۔ وہ کون سے علماء تھے جنہوں نے برصغیر میں گھوم پھر کر مرزا غلام احمد صاحب قادنیانی کے کفر کے فتاویٰ اکھٹے کئے۔ ہماری کتب نہ سہی تاریخ ہی سے پڑھ لیں۔ مولوی محمد حیسن بٹالوی نیز مولوی ثناء اللہ امرتسری کے رسائل آٹھا کر دیکھ لیں محترم ۔ ہر گز ہر گز تکفیر کا آغاز احمدیوں نے نہیں کیا۔ نحن بریئون مما تقول۔ ھذا بھتان عظیم۔
@arsalananwar6775
@arsalananwar6775 11 дней назад
قطر نظر کس نے ابتدا کی، غیر احمدی کی تکفیر تو آخر میں ہونا طے تھا کیونکہ دعوہ نبوت کا تھا اور نہ ماننے والے کافر۔ اس لیے یہ کہنا کہ غیر احمدیوں نے آغاز کیا پھر ہم نے، بے معنی رہ جاتا ہے۔
@saleemkhan12
@saleemkhan12 13 дней назад
Excellent interview. MashAllah
@muhammadhuzaifa7600
@muhammadhuzaifa7600 13 дней назад
Balanced Analysis
@MohammadNaeemAhmad
@MohammadNaeemAhmad 11 дней назад
سوال پیدا ہوتا ہے کہ عدالت نے علماء کو بلایا لیکن احمدیوں کو اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کے لیے نہی بلایا گیا اور دباؤ میں یکطرفہ فیصلہ کر دیا😢😢
@munafahmad5505
@munafahmad5505 13 дней назад
Mashaallah❤❤❤good👍🇮🇳
@navedshoaib1248
@navedshoaib1248 3 дня назад
Long live JAG and HI❤❤❤❤
@cineshop2529
@cineshop2529 12 дней назад
O bhai you are advocating debates on this issue but when qaiser ahmad raja challenged you to have a debate on this issue you and people like you hide there heads in sand like ostrich your whole talk was one way traffic
@pervaizakhter3684
@pervaizakhter3684 11 дней назад
QFE did right thing taking Guidance from Taqi Usmani Khatam e Nubuwat is a settled issue
@mdsaifurrahman9462
@mdsaifurrahman9462 9 дней назад
Taqi Usmani is considered a kafir by Ala Hazrat aka father of Barelvi mullahs, ll mullah present in the court were declared kafir by each others, a group of kafir cant decide issues related to Islam.
@jahangirahmad8109
@jahangirahmad8109 9 дней назад
U r not brave to call any Ahmadi To share with u ...only one way talk
@aliasadfarooq6460
@aliasadfarooq6460 10 дней назад
Excellent analysis
@rehanahmadkhan2143
@rehanahmadkhan2143 12 дней назад
Hassan bhai ALLAH apke ilm me or wosat ata farmae .ameen
@11Nazamjan11
@11Nazamjan11 10 дней назад
Clearly understood
@tahirasiddiqui279
@tahirasiddiqui279 13 дней назад
Good insight
@arshadahmad-lz1ml
@arshadahmad-lz1ml 13 дней назад
Where are previous comments perhaps deleted.
@shahzadahmad464
@shahzadahmad464 10 дней назад
Mashalaha bahut acha
@farhan.abstract
@farhan.abstract 13 дней назад
Brilliant
@riprip2649
@riprip2649 13 дней назад
Great
@rajamumtazahmed1476
@rajamumtazahmed1476 9 дней назад
میں حسن صاحب کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا ۔ کیونکہ اللہ کو تو ہندو بھی مانتے ہیں اور وہ یہ کہتے ہیں کہ ان کے دیوی دیوتا اللہ کے اوتار ہیں۔ اب اگر ایک ہندو اپنے اپ کو مسلمان کہنا شروع کر دے تو ہم اس کو مسلمان تو نہیں مان سکتے نا ۔۔
@hadiglass243
@hadiglass243 13 дней назад
حقائق کے نزدیک ترین دلائل
@muhammadaurangzaib4509
@muhammadaurangzaib4509 13 дней назад
Good
@drcolmunirahmed9065
@drcolmunirahmed9065 13 дней назад
MashaAllah beite Muhammad Ilyas nain apne ustaz javid ahmed ghamde ke tlamzah hone ka haqq ada kar dyya he
@wajahat_ahmad
@wajahat_ahmad 13 дней назад
Mashallah Mashallah Mashallah
@alphadelta7237
@alphadelta7237 10 дней назад
I mean just WOW !
@user-qj9vc2sd7f
@user-qj9vc2sd7f 13 дней назад
It’s so sad what is happening. Look at what happened when Hadhrat Umar peeked in someone’s home. …. He apologised later
@humanityfirst5113
@humanityfirst5113 12 дней назад
احمدی اور غیر احمدی مسلمانوں میں صرف ایک فرق ہے کہ نبی نیا آئے گا یا پرانا آئے گا حضرت محمدﷺ کے بعد احمدیوں کے مطابق نیا نبی پیدا ہوا امت محمدیہ میں اور مسلمان ایک پرانے بنی اسرائیلی نبی کا انتظار کر رہے ہیں نبی کی ضرورت بعد از محمدﷺ دونوں میں موجود ہے
@arsalananwar6775
@arsalananwar6775 11 дней назад
کافی حد تک آپ کی بات آج کے حقائق پر مبنی ہے لیکن سب غیر احمدی نہیں۔ ختم نبوت کا عقیدہ مکتب فراحی میں پڑھ لے۔ کوئی نبی نہیں آئے گا محمد ﷺ کے بعد۔ نہ عیسی ع اور نہ ہی کوئی امام مہدی ۔۔ شکریہ
@MuhammadTahir-i8o
@MuhammadTahir-i8o 13 дней назад
حسن الیاس بھائی جزاک اللّٰہ ❤
@muftiowais5592
@muftiowais5592 7 дней назад
انکے نزدیک کافر ہمیشہ حق پہ ہوتے ہیں یہ وہی بیانیہ بیچتے ہیں جسکی بناء پہ ان سے نہ کینیڈا ناراض ہو نہ امریکہ
@atifbaig9944
@atifbaig9944 13 дней назад
33:14 same argument Angels raised when Allah to create humans. That human will misuse their freedom and will spread dissonance to the world. But what did Allah reply???
@abdulrab710
@abdulrab710 10 дней назад
علماء کا کردار نہ کہیں بلکہ ملان کا کردار کہیں.... عالم تو غامدی صاحب ہیں
@nusratjabeen315
@nusratjabeen315 13 дней назад
حضرت ابو بکر نے جھوٹے مدعیان کے خلاف جہاد کیا ۔آپ یہ نئ منطق کہاں سے لے آئے افسوس کفر اور باطل کے پروردہ بڑے لچھے دار انداز میں گفتگو کرنے آئیں ۔یہ مسیلمہ کی نسل سے تعلق رکھنے کا حق ادا کر رہا ہے مذہب اور سیاست الگ نہیں ۔
@user-qj9vc2sd7f
@user-qj9vc2sd7f 13 дней назад
Why everyone is so afraid of Ahmadis. Their faith is written in ID cards, passports, it is already becoming so difficult to live in an ignorant society.
@MR-jm3nz
@MR-jm3nz 13 дней назад
احمدیہ مسلم جماعت مسلمان ہیں یا نہیں یہ بعد کی بات ہے احمدیہ مسلم جماعت کے کسی فرد واحد کو اپنے عقیدے کے بارے میں مسلمان کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہئیے میرا سوال یہ ہے اللہ تعالیٰ کے دین اسلام کا ان کو کس بیوقوف نے ٹھیکیدار بنا دیا ہے جو بھی اللہ تعالیٰ کے دین اسلام اپنے ہاتھوں میں لے گا اس کے مقدر میں ذلت اور رسوائی ہوگی جب کہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے لا اکراہ فی الدین اس کا ترجمہ یہ ہے ہرشخص کو مذہبی آزادی ہے شخصی آزادی ہے اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے میری زمین پر انصاف قائم کرو جس زمین پر انصاف قائم نہ ہو وہ زمین اللہ تعالیٰ کی نظر سے گر جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو عقل اور سمجھ عطا فرمائے اور رحم فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے آمین
@AmtulShafi-u1h
@AmtulShafi-u1h 12 дней назад
Please discuss about the hadiat about movi badtaren mahkloq hein please es topic per be kuch blowing
@jar3243
@jar3243 13 дней назад
اس میں کوئی شک نہیں کہ غامدی صاحب نے اپنے علم اور عمل سے ایک ایسا ہیرا تراشہ ہے جو انے والے وقت میں ہم جو دین سے بھٹکے ہوئے لوگ ہیں ان کی رہنمائی کرے گا اللہ پاک اپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے امین یا رب العالمین
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 12 дней назад
Just nailed it down
@pervaizakhter3684
@pervaizakhter3684 11 дней назад
Ghamdhi is also non sense reg Rakseer . Nobody is allowed to publish Quran o Hadith with Tahreef o Tasreef
@muhammadshujahat8590
@muhammadshujahat8590 12 дней назад
Put it simple, Hassan Ilyas is saying we need to replicate the secular and liberal system in Pakistan. He purposefully evades the question about jihad against Muselma Kazzab and why Rashidun caliphate (Islamic caliphate) was established if establishing a government is not the purpose of Islam. Ghamidism is about replicating the US and UK systems in Muslim word under Islamic terms 😂
@abrarbhatti159
@abrarbhatti159 12 дней назад
نہ عدالت کو اختیار، نہ پارلیمنٹ کو اختیار، نہ ہم ان کو کافر کہیں، نہ حکومت کو اختیار، پھر تو اندھیر نگری ہو گئی بھائی
@mohammadyousuf6273
@mohammadyousuf6273 12 дней назад
What a great conversation,balanced,realistic& inclusive❤❤❤
@user-qj9vc2sd7f
@user-qj9vc2sd7f 13 дней назад
Please read stuff within the whole context.
@abdulmomin8569
@abdulmomin8569 13 дней назад
سور ة آل عمران آیت 82وَاِذُ اخُذَ اللهُ ميثاقً النٌَبينَ اور سور ة الا حزاب آیت 7 وَاِذُ اخَذُ نَا مِنَ النٌَبِينَ مٌِيثا قَهُمُ وَ مِنُكَ سے لیکرغَليظًا تک ان ہر دو سور توں میں جس میں آیت خَاتَم النبيين بھی ہے اور بعض عرفان سے عاری علماء اسکا مطلب یہ لیتے ہیں کہ آپ (ص) آخری نبی ان معنوں میں ہیں کہ آپ کے بعد کبھی کسی قسم کا کوئ نبی نہی آئے گا اس غلط عقیدے کا ردٌ فرمادیا گیا اور اس ميثاق(وعدہ) کا ذ کر فرمایا جو ہر نبی سے لیا جاتا رہا کہ اگر تمہارے بعد کوئ ایسا نبی آئے جو تمہاری با توں کی تصدیق کرتاہو تو تمہاری امت کا فرض ہے کہ وہ اس نبی کا انکار کرنے کی بجائے اس کی تا ئید کرنے وا لی ثا بت ہو اس سورت میں آنحضرتﷺ کے متعلق فرما یا(الله تعالٰی فرما رہاہے آنحضرتﷺ سے بھی ) وَمِنُكَ ک ہم نے یہ عہد تجھ سے بھی لیا ہے (مگر مخالفین احمدیت نبوت کا دروازہ امت میں بند کرنے کی خاطر اس وعدہ کو جو امت محدیہ میں نبوت کا دروازہ کھولنے کا وعدہ ہے اس کو نظر انداز کررہے ہیں) پس آپ کی امت پر یہ فرض عائید فرمایا گیا اس شرط کے ساتھ نبوت کا دعویٰ کرنے والا سو فیصد حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کا تابع ہو اور اس نے فیض محمدی سے ہی نبوت کا انعام پایا ہو اور وہ آپ ہی کی تعلیم بلا تغیر وتبدل پیش کرنے والا ہو اور اسی کے حق میں جہاد کررہاہو تو پھر نہ صرف یہ کہ اس کی مخالفت تم پر حرام ہے بلکہ اس کی نصرت کر نا لازم ہے
@مبارکاحمدسص
@مبارکاحمدسص 12 дней назад
منک , والا میثاق دوبارہ جا کر پڑھیں بلکہ پوری صورت پڑھ جائیں یہ نبیین والا میثاق نہیں ہے جو آل عمران میں ہے _ دونوں میثاق الگ الگ ہیں مہربانی کرکے دونوں کو خلط ملط کرکے عوام کو دھوکہ نا دیں
@Nadeemkhod
@Nadeemkhod 11 дней назад
💯 👍
@hasanywali
@hasanywali 11 дней назад
To per ap qaser ahmed raja sy mukalma q nai karty? Debate karen wo b nai krty ap
@user-co1wk5xz4y
@user-co1wk5xz4y 12 дней назад
علماء نے وہاں بھی دلائل دیے اور پہلی بار چیپ جسٹس صیب کی کانپں ٹانگ رہی تھیں۔ یہ کیس پاکستان نہیں دنیا کی مختلف عدالتوں میں علماء نے دلائل سے ثابت کیا ہے۔ غامدی نے خود کسی کو معاف نہیں کیا اس کو یہ حق کس نے دیا
@tauseefkhan705
@tauseefkhan705 10 дней назад
جب گند گھر سے شروع ہو رہا تھا تو بڑا پاک تھا مگر جب وہ پلٹ کر واپس آیا تو سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس کس کو کافر ماننا پڑے گا۔
@abrarbhatti159
@abrarbhatti159 12 дней назад
No persecution but why not call a spade a spade??
@user-qj9vc2sd7f
@user-qj9vc2sd7f 13 дней назад
Are’nt all these mushriks who have taken Allah’s job in their hands.
@shirazjaved8901
@shirazjaved8901 11 дней назад
Hasan Ilyas bhai bus isitrahy in joothay nam nihad DEEN kay thakaydaroon ko ragtay raha karain ALLAH Subhana WaTa’alaa aap ko bahtareen jaza de is bahtareen haq go’i ki👌👌👌🙌🙌🙌🙌🙏🙏🙏
@NazimchandiyoBolach
@NazimchandiyoBolach 12 дней назад
پہلی مرتبہ المورد کے کسی اسکالر کو متوازن بات کرتے سنا ہے۔ یہی حل ہے۔انھیں ان کے حال پر چھوڑ کر امت آگے بڑھے۔
@m.yousafkhan3575
@m.yousafkhan3575 12 дней назад
بہترین انداز گفتگو
@saleemsada786
@saleemsada786 12 дней назад
الیاس حسن صاحب کا موقف درست ہے❤
@zafarkhan313
@zafarkhan313 11 дней назад
اچھا جی. آپ نے سرٹیفیکیٹ دے دیا 😅
@Ssst676
@Ssst676 13 дней назад
ایڈمن بھائی میرے comment کو کیوں hide کردیا ہے؟
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 13 дней назад
jutka suwaal:: sir MH Ilyas, aaj uger H Easa aasmaan say zumeen per aa jaatay han , to kaya aap H Easa k suhaabi hoon gay ya nahi??? aap H Easa ka suhaabi honay say imker kerain gay??
@pervaizakhter3684
@pervaizakhter3684 11 дней назад
Takseer concept is misinterpreted
@user-qj9vc2sd7f
@user-qj9vc2sd7f 13 дней назад
Allah says if someone refers something towards Him, He Himself will deal with it. Don’t the ulema know this, it is in the Quran.
@humanist5245
@humanist5245 13 дней назад
کفر سمجھتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ "ہمیں قادیانیوں کو کافر سمجھنے کا کوئ حق نہیں ہے"
@m4memuji
@m4memuji 12 дней назад
You consider them Kafir is not the issue, you want them to identify as Kafir. That is the issue. Whatever they follow and whatever they do, if they call themselves Muslims they can. You are not allowed to kill them. Islam is the property of Allah and only Allah can judge if one is Muslim or not.
@arsalananwar6775
@arsalananwar6775 11 дней назад
یہ اتنی سادہ بات نہیں۔ کافر قرار دینا خدا اور اسے کے پیغمبر کا حق ہے۔ یہ authority کسی کے پاس نہیں۔ مسئلہ تکفیر اپنے ساتھ سزا بھی لاتا ہے اور اس مسئلہ کو نہ سمجھنے کی وجہ سے ہزاروں انسان پاکستان میں لقمہ اجل بن چکے۔ شکریہ
@modkashif100
@modkashif100 12 дней назад
shabash haq kehny pay
@habibzia9371
@habibzia9371 13 дней назад
Ap k tajzia kizb par mabni h
@iqbalahmed9105
@iqbalahmed9105 12 дней назад
Ilyas Sahib why you concealed my detailed comments made yesterday (02/09/2024). Further considering all Pakistan should now de--list with UN since Pakistan is signatory to universal human rights charter.Please be bold and clarify my points. I am sorry to repeat your knowledge about Ahmadiyyat is completly blank and you need to only discuss such doctrinal issues after studying Ahmadiyya literature with honest intentions and as a true MUSLIM instead spoiling your and your master's otherwisw good image.I shall appreciate if you will throw some light on a above poin ts and my yesterday s comments you concealeed.Regarding 1974 Assembly proceeings go through Dr Mubashar Hassan and Hafeez Pirzada 's statements.Sorry your total understanding far fro. Facts and truth and fuel for further SHUR in Pakistan.
@imtiazdar7787
@imtiazdar7787 13 дней назад
*دِین ذریعے حاصل ہونے والی ہر نوعیت کی کمائی پر گر پابندی لگا دی جائے تو جلیل القدر عُلماء بھی محنت کرنے لگیں گے میڈیا وغیرہ پر نظر آنا بہت کم ہو جائیں گے یہ سب دراصل چندے نذرانے ڈونیشن وغیرہ کے کھیل ہیں تن آسانی کا شکار ہو جاتے ہیں*
@haafizsaadaatsayyad6935
@haafizsaadaatsayyad6935 13 дней назад
As an Indian Muslim I think there are few unfair comments made by Brother Hasan ilyas THATS why it’s not fair thing to do just one side point of view.You should bring opposite point of view is well. You should bring another vlog with who has points of view with people like Brother QAISAR Raja & ORYA Maqbool Jan.Actually You should bring both people together so people can see both points of view and then Decide. Brother QAISAR Raja Already proposed to do program to Brother Hasan ilyaas but he always declined.it’s easy to speak alone. If he thinks he has good DALEELS then he should sit with them in program.
@KhudRangi
@KhudRangi 13 дней назад
Who has forbidden Qaiser Ahmad Raja Sahib and Oriya Maqbool Jan Sahib to make their own video and share it on the media. But the thing is that in this way, our national psychology of fighting cocks and dogs will not be satisfied. News channels are experts in this work. This spectacle is played there every day. Watch it there. کس نے منع کیاہے قیصر احمد راجہ صاحب اور اوریا مقبول جان صاحب کو بنائیں اپنی ویڈیو اور شیئر کریں میڈیا پر ۔ مگر بات یہ ہے کہ اس طرح یہ جو ہماری مرغے اور کتے لڑانے والی قومی نفسیات ہے اس کی تسکین نہیں ہو پائے گی ۔ اس کام میں نیوز چینل ماہر ہیں یہ تماشہ وہاں روز چلتا ہے وہاں ملاحظہ فرما لیں ۔
@safarzindgihae553
@safarzindgihae553 13 дней назад
بہت عمدہ حسن سر ❤
Далее
Doors Harpy Hare (Doors 2 Animation)
00:16
Просмотров 702 тыс.
Real respect sig
00:48
Просмотров 1,3 млн
180 - What do people of Balochistan want?
42:53
Просмотров 34 тыс.
GHAMDI SAHAB  explains Wahdatul Wajood
9:25
Просмотров 3 тыс.