Love you Salman saheb!! Amazingly entertaining description of your accounts. May Allah bless you sir!! The people indeed as you've portrayed them thru True emotions.
محترم سلمان رشید صاحب میری عمر 65 سال ہے میرے والد اور میرے دادا حضور نے بھی عمرکوٹ ہی کہا تھا اب اگر امرسنگھ سوڈھا راجپوت ہو یا راۓ عمر خان سومرو راجپوت ہو بس ایک بات پر سب متفق ہیں کہ ہے کسی راجپوت کی ملکیت
Sir I think Col Tod got this wrong. Amarkot on the name of Amarsingh Sodha. Place had Name Amarkot even before Sodhas took over. As per "Nainsi" Sodhas has lineage from Parmars and first of Sodha had Amarkot from Jam Tamaich. Sodhas has two settlements Ratakot and Amarkot. None of the Sodha in the lineage mentioned by Nainsi has name Amarsingh. Interestingly Nainsi Hindi translation which I m referring mentions Umarkot ( Amarkot ). Not sure whether it's translation or Nainsi original work in Rajasthani has the same.
سر جی موٹر وے کے برم اور باربڈ وائر کے بیچ جو جگہ ھے وھاں علاقہ کے حساب سے پھلدار درخت کیوں نیں لگائے جا سکتے جیسے سرگودھا میں سٹرس لاھور میں امرود جامن ملتان میں ام اور سکھر میں کھجور وغیرہ وغیرہ اس امر پر ارباب اختیار کی توجہ دلائیں
امر کوٹ اور عمر کوٹ پر آپ کا موقف درست ہے. عمر سومرو ایک حکمران تھے جو عمر مارئی داستان کا کردار ہے اور اس داستان میں وہ ولین کردار ہے جس نے مارئی کو اغواء کرکے قید کیا تھا... تو ایسے کردار کا نام شہر پر کیوں رکھا جائے گا...