اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے عُلمائےکِرام کو لمبی زِندگی عطا فرمائے اور ہمارے عُلمائےحق کا سایہ قیامت تک ہمارے سروں پر قائم رکھے، آمین اللہ رب العزت مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے، آمین
سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا اللّه ہم سب کو وقت نماز کی توفیق عطا فرمائے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
No doubt that the prophet ❤Mohmmad S.A.W is a last messenger of Allah and our last prophet.....aor khatam e nabuwwat ke munkir kafir hain Allah unhe hidayat de aor Iman wala banaye ......well done mufti sahab you are Sach a great and brilliant personality ❤❤❤
ماشاء اللّٰہ مولانا صاحب اللّٰہ پاک آپ کو دن دگنی رات چگنی طرقی نصیب فرمائے اور اللّٰہ پاک آپ کو اس سے بڑھ کر علم عطاء فرمائے آمین علماء حق علماء دیوبند زندہ آباد 💕
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥دل و دماغ قلب و جگر کو راحت دینے والا کلمہ جنت کا سببب درجات کی بلندی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥
مفتی صاحب بہت اچھا جواب ہے نبی کی تعریف کا ، اب مومن دلیل سے بات کرتا ہے آپ اس کی دلیل قران و حدیث سے دیں تاکہ ہمارے ایمان میں اضافہ ہو علم میں اضافہ ہو ۔
ماشآء اللہ بہت خوب ۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زندگی اور علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائے اور حضرت کے ساۓ کو امت مسلمہ پر تادیر قائم رکھے
میرے رب! مجھے اپنا بے انتہا شکر گزار، بہت زیادہ ذکر کرنے والا، بہت ڈرنے والا، فوراً حکم بجا لانے والا، تیرے سامنے جھک جانے والا، اور تیری ہی طرف لپکنے اور لوٹنے والا بنا دے ۔۔۔۔۔ آمین یارب یارب العالمین
اوّل حمد خُدا دا وِرد کِیجے عِشق کِیتا سو جگ دا مُول میاں پہلے آپ ہے رب نے عشق کیتا معشوق ہے نبی رسول میاں عشق پیر فقیر دا مرتبہ ہے مرد عشق دا بهلا رنجُول میاں کهلے تنهاں دے باب قلوب اندر جنهاں کیتا ہے عشق قبُول میاں (واث شاہ)
یارسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا الصلوت وسلام علیک یارسول اللہ الصلوت وسلام علیک یا حبیب اللہ الصلوت وسلام علیک یا نبی اللہ الصلوت وسلام علیک یا نور اللہ