ایک عظیم۔ محب الوطن ، عظیم منتظم، بہادر ،قوم کا جانثار ، فرزند ے پاکستان آئرمارشل نور خان مرحوم مغفور زندہ باد اے اللہ اس عظیم مجاہد کو،۔ جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرما
Unfortunately, I don't understand Pakistan language. Even though I gave my like to the video due to my admiration of Pakistan Armed Forces. Wishing this and many other Pakistan documentaries in youtube will be launched in English. A sincere salute from Brazil.
سلام ہے ان والدین کو جنکی کوکھ سے اللہ تعالیٰ نے ایسا ہیرا بیدا کیا جس نےپاکستان کے کئی اداروں کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس محب وطن کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین