جتنی باتیں حضرت والا نے ارشاد فرمایا وہ تمام باتیں قابل غور ہیں ۔۔۔۔۔ اگر بیان کردہ باتوں میں سے کچھ حصہ پر بھی ہم نے عمل کرلیا تو ان شاءاللہ ہماری زندگی میں ہمیں کام کرنے کا ایک صحیح رخ مل سکتا ہے ❤❤❤
Bohat khoob molana ilyaas sahib jaysay aadmi aj k dor may hamaaray Sindh may nh hay magar Punjab waalay hazrat Kee itni qadar nh kartay jitni Karni chahiyay hazrat Meray khayal may ab turkey may mooqeem Hain.
السلام علیکم ❤❤❤ حضرت والہ کی اگر مختصر کلپس یعنی دس دس منٹ یا کم کی ریکارڈنگ ہوں۔۔۔ یا عنوان کے ساتھ الگ الگ مختصر کلپس ہوں تو کم وقت میں زیادہ فائدہ اور اثر ہوں۔۔۔ گھنٹوں گھنٹوں بیان تقریباً سب بشمول عاجز نہیں دیکھ سکتے۔۔۔ جزاک اللہ ❤❤❤ علی حرمین دورہ حدیث طالب علم پاکستان کے پی کے 💓💓💓💓💓💓💓💓