Тёмный

AJ KA GOHAR E NAYAAB || VIDEO NO 04 | MUNAWAR AZADAR 

Gohar e Nayaab Production
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 169
50% 1

AJ KA GOHAR E NAYAAB || VIDEO NO 04 | MUNAWAR AZADAR
نوحہ: تھام کر ننھے سے ہاتھوں کو
شاعر: جناب عارف سحاب
نوحہ خوان: منوّر عزادار(کچورا)
آج کا گوھر نایاب
ویڈیو نمبر 04
کچورا کو اس وقت گلگت بلتستان میں ٹورزم کا دارالخلافہ سمجھا جاتا ھے
قدرتی حسن سے مالا مال اس وادی کی خوبصورتی اپنی جگہ اس کے علاوہ اس وادی نے بہت ساری اہم شخصیات کو جنم دی بہت ساری خوبصورت آواز یہاں نکلیں اور اب بھی نکل رہی ہیں
انہی میں سے ایک ابھرتے ھوئے نوجوان منقبت خوان و نوحہ خوان برادر منوّر عزادار ہیں
منور عزادار کے تایا ابو حاجی محمد اسماعیل قدیمی نوحہ خوان ہیں اور والد محمد ابراھیم بھی دستہ عباسیہ کچورا کے نوحہ خوان تھے اور اب بھی کچورا ژھوکھا نمبر 1 امام بارگاہ میں قدیمی نوحے پڑھتے ہیں
منور عزادار کے بڑے بھائی امجد عزادار بھی ایک معروف نوحہ خوان و طرز نگار ہیں
مرکزی ماتمی دستہ عباسیہ کچورا کے اکثر نوحوں کی طرزیں امجد عزادار بناتے ہیں اور ساتھ ہی اپنے چھوٹے بھائیوں کو تعلیم بھی دیتے ہیں
امجد عزادار اور منور عزادار کے مامو (منظور حسین مرحوم) بھی ایک معروف نوحہ خوان تھے
منور عزادار کو ایک طرح سے ارث پدری و مادری میں ذکر اھلبیت علیھم السلام ملی ھے.
جناب عارف سحاب کا لکھا ھوا مشھور و معروف نوحہ
(اتنی مہلت تو دے قضا مجھ کو)
منور عزادار کی آواز میں مؤمنین نے بہت سراہا اور پسند کیا تھا آج ان کی آواز میں ایک بار پھر ہمارے پلیٹ فارم سے ان کو سنئے اور مستقبل کے اس نایاب گوھر کی حوصلہ افزائی کیجئے اور اپنی خاص دعاؤں میں اس عزادار کو یاد رکھئے.
اللہ تمام ذاکرین بالخصوص منور عزادار کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر وقت ذکر اھلبیت علیھم السلام میں مصروف رکھے اور قیامت میں ذاکرین ابا عبد اللہ علیہ السلام کے ساتھ محشور کرے
الہی آمین
ایڈمن گوھر نایاب گلگت بلتستان
#urdu_Noha #azadari #Noha #Munawarazadar

Опубликовано:

 

21 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
Handsoms😍💕
00:15
Просмотров 4 млн
Watching This On Loop ♾️
00:32
Просмотров 10 млн
Немного заблудился 😂
00:16
Просмотров 300 тыс.
Nadeem Sarwar | Salam Ullah (Farsi) | 2014
11:27
Просмотров 17 млн
Ya Zehra - Irfan Haider - Official Video
9:32
Просмотров 6 млн
Handsoms😍💕
00:15
Просмотров 4 млн