آپ کمرے سے لے کر ہینڈ پمپ تک پکی آنٹیں لگانا دو دو جوڑ کر اِن پر چلنا پھر آپ نہیں پھسلا گے نہیں اور باتھ روم کی طرف بھی ایسے ہی پکی اینٹ لگا لینا آپ کے لیے آسانی ہو جائے گی ویسے پہلے آپ کو کمرے کے برابر کمرہ جا کیچن بنانا چاہیے تھا پھر اور کام کرتے
Or almari leny k bad bhi charpai py Saman bikhra hai itna bura lagta hai Wo bhi samet len or Jahan Kony wali charpai hai wahan almari rakhen to sari setting achi ho jae gi ayse to 1 hi side py Sara Saman rakhti ja rahi ap
Assalam o alaikum kise sister ny ya bachon ny quran pak tajweed say perhna Hai mujh say contact ker sakta hai please reply me Alia sister apki family ko Allah pak khush rakhy MA apki subcriber
السلام علیکم سسٹر جی سسٹر جی جو سیمنٹ کی الماری اپ نے بنائی ہے اس کے اوپر اپ شیٹ بھی چھائیں پھر اپ اس کے اوپر برتن رکھیں گے سیمنٹ والی الماری کے اوپر اپ اے ایک پردہ لگائیں پردہ لگنے کے بعد اپ کے برتن بھی گندے نہیں ہوں گے