رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۶)
کہہ دو کہ : اے میرے ایمان والے بندو ! اپنے پروردگار کا خوف دل میں رکھو۔ بھلائی انہی کی ہے جنہوں نے اس دنیا میں بھلائی کی ہے، اور اللہ کی زمین بہت وسیع ہے۔ جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں، ان کا ثواب انہیں بےحساب دیا جائے گا۔ سورۃ الزمر آیت نمبر 10
جو شخص عزّت حاصل کرنا چاہتا ہو، تو تمام تر عزت اللہ کے قبضے میں ہے۔ پاکیزہ کلمہ اُسی کی طرف چڑھتا ہے، اور نیک عمل اُس کو اُوپر اُٹھاتا ہے۔ اور جو لوگ بُری بُری مکاریاں کررہے ہیں، ان کو سخت عذاب ہوگا، اور اُن کی مکاری ہی ہے جو ملیامیٹ ہوجائے گی۔ سورۃ فاطر آیت نمبر 10
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ امیدیں لے کر حاضر ہوں آپ سب بھائی بہنوں کی مہربانی ہوگی جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء.🙏🏼❤🌹🙏🏼
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 😞😞اللہ 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرماۓ آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
Kis Kis Ne Not Kiya Is Bhai Ko Brush Karte Hue Or Usi Wqt Car Mein Beth Kar Bol Rha Hai Mera Roza Hai pr Abi Nhi Lag Rha.....Rozy Mein b Jhot Bol Rhe Hai Khuda Se Daro Video K Chakr Mein Ap Log Kuch b kr Skte Ho Pta Nhi Cel Chori b Hue Hai Ya Jhot Bol Rhe Ho views Ke Chakkar Mein Sch Mein Is Dunia Mein Bht Jhute Log Hai shame on you 😡😡😡😡😡😡😡😡😡
👈🏻آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے😔😔 اللہ 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین🙏🇵🇰🇵🇰,,
Kis Kis Ne Not Kiya Is Bhai Ko Brush Karte Hue Or Usi Wqt Car Mein Beth Kar Bol Rha Hai Mera Roza Hai pr Abi Nhi Lag Rha.....Rozy Mein b Jhot Bol Rhe Hai Khuda Se Daro Video K Chakr Mein Ap Log Kuch b kr Skte Ho Pta Nhi Cel Chori b Hue Hai Ya Jhot Bol Rhe Ho views Ke Chakkar Mein Sch Mein Is Dunia Mein Bht Jhute Log Hai shame on you......... Mera Comts Read Zrur krna is liye Zyada br kiya😡😡😡😡😡
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 😌😔اللہ 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائیں آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں انہیں لمبی زندگی عطاء فرمائیں آمین 🇵🇰🇵🇰
Kis Kis Ne Not Kiya Is Bhai Ko Brush Karte Hue Or Usi Wqt Car Mein Beth Kar Bol Rha Hai Mera Roza Hai pr Abi Nhi Lag Rha.....Rozy Mein b Jhot Bol Rhe Hai Khuda Se Daro Video K Chakr Mein Ap Log Kuch b kr Skte Ho Pta Nhi Cel Chori b Hue Hai Ya Jhot Bol Rhe Ho views Ke Chakkar Mein Sch Mein Is Dunia Mein Bht Jhute Log Hai shame on you 😡😡😡😡😡
شہزاد بھائی روزے کی حالت میں مسواک کر لیا کریں،، ٹوتھ پیسٹ روزے کے اوقات کے علاوہ استعمال کرنا چاہیے... البتہ مسواک پھر بھی بہتر ہے... اللہ آپ کو سلامت رکھے. آمین.. محمد بلال.. لاہور سے..
اسلام علیکم آپ سب کو افطاری بہت بہت مبارک ہو رمضان بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سب کو روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا
یااللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرما انھیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما (آمین)♥️♥️
اس مبارک رات میں الله تعالی کی بارگاہ میں ہم سب کے اعمال نامے پیش ہونے ہیں آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی گستاخی غیبت ہوئی ہو یا میری کسی بات سے آپ کا دل دکھا ہو تو الله کی رضا کے لئے شب برآت سے پہلے مجھے معاف کردیں