Maula Ali ( a.s ) maula Ali ( a.s ) Maula Ali ( a.s ) maula Ali ( a.s ) Maula Ali ( a.s ) maula Ali ( a.s ) Maula Ali ( a.s ) maula Ali ( a.s ) Maula Ali ( a.s ) maula Ali ( a.s ) Maula Ali ( a.s ) maula Ali ( a.s ) Maula Ali ( a.s ) maula Ali ( a.s )
علی والے جہاں بھی مل جاہیں وہی مقام جنت بن جاتا ہے وہ جس کے واسطے لاکھ جتن کر کے بھی نہ حاصل کر سکا میں روز اس کی سیر کرتا ھوں تڑپ کر جب بھی علی کو پکارتا ھوں ملائکہ مجھے اس کے حضور پیش کر دیتے ہیں
حضرت علی علیہ السلام کی ذاتِ مقدسہ پر لاکھوں درود و سلام امام المتقین شیر خدا خیبر شکن باب العلم پدر حسنین کریمین شوھر بتول ھدایت کا چراغ کل ایمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جان مثل ھارون داماد رسول مولا علی علیہ السلام وہ ھستی ہیں جن کا اسلام میں بہت بڑا مقام ہے اور غیر مسلم بھی آپکی شجاعت بہادری کو مان کر ایک خاص روحانی عقیدت رکھتے ہیں آپ سے اللہ ھمارے حال پر مولا علی علیہ السلام کے صدقے کرم فرمائے آمین