Me aach goch se hon alam lohar pind se ap insult matt kro qomi hero ki khuda ki qasam sound system ajj chalay mera alam lohar hazaron pe bhari tha without spekr
ویسے بھی پاکستان میں گانا بجانا اتنا سستا ہو گیا ہے کہ گانے والا محنت نہیں کرتا کہ کہیں سریلا نہ ہوجائو ریڑھی والے کو بھی دیکھو وہ بھی گا گا کر سودا بیچ رہا ہوتا ہے