Тёмный

All Set for PTI Big Jalsa || Kaptaan is Ready || Imran Riaz Khan VLOG 

Imran Riaz Khan
Подписаться 5 млн
Просмотров 673 тыс.
50% 1

All Set for PTI Big Jalsa || Kaptaan is Ready || Imran Riaz Khan VLOG
این او سی پھر کینسل: جلسہ ضرور ہوگا || عمران خان ہوتا کون ہے؟ فیض حمید کا اوپن ٹرائل || کپتان کا مطالبہ : قافلے روانہ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanRU-vidChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Connect with us on TikTok:
www.tiktok.com...

Опубликовано:

 

11 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 4,9 тыс.   
@shahzain7207
@shahzain7207 21 день назад
بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے
@shahzain7207
@shahzain7207 21 день назад
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119.. اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
@sajidmehmoodramay6505
@sajidmehmoodramay6505 21 день назад
صَلّٰى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ خاتم النبین حضرت محمد ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارک پر لاتعداد درُود و ســـلام . جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ ﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا آمین ثم آمین یا رب العزتاَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيينَﷺ اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَﷺ صلی االلہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا آمین ثم آمین یا رب العالمین
@rukhsanaali9834
@rukhsanaali9834 21 день назад
عمران خان ہمارا سب سے زیادہ مخلص اور بہادر لیڈر ہے ہم سب دعاؤں میں شامل ہے
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 21 день назад
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@muhammadzahoor8142
@muhammadzahoor8142 21 день назад
❤ Good 👍👍 zadabad ❤ amran Khan zadabad ❤ KHAN ZADABAD ❤❤❤ Khush Ro G putwary gayooo Geo
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 21 день назад
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@noshadqureshi7472
@noshadqureshi7472 21 день назад
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@KhushbakhtZahra-ek5mb
@KhushbakhtZahra-ek5mb 21 день назад
عمران خان زندہ باد سلامت رہیں انشاء اللہ بہت جلد کامیابی ہوگی عمران تیرے جان نثار بے شمار بے شمار ❤❤
@amanullahkhan8520
@amanullahkhan8520 21 день назад
شوکت خانم کے عظیم بیٹے کے لئے دل کی گہرائیوں سے دعا کریں اور خان کے چاہنے والے حاضری لگائیں۔🤲✅
@nooruleen8360
@nooruleen8360 21 день назад
خدا کی زمین پر خدا بننے والے یاد رکھیں *إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ* بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے❤
@Rajaisb
@Rajaisb 21 день назад
عمران خان عوام کا لیڈر ہے سرکاری نوکر نہیں عوام کا بادشاہ ہے عمران خان
@syedanoornoor-rc8tk
@syedanoornoor-rc8tk 21 день назад
مرشد عمران خان پورے پاکستان کے لیڈر ہیں پوری امتِ مسلمہ کے لیڈر ہیں مرشد عمران خان پاکستان کی واحد امید ہیں
@sherdill8833
@sherdill8833 21 день назад
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
@shafiqueahmed2950
@shafiqueahmed2950 21 день назад
Inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@bhaikalay7420
@bhaikalay7420 21 день назад
جلسہ ہوگا زبردست ہوگا ❤
@user-fv7se3sw7f
@user-fv7se3sw7f 21 день назад
جلسہ ضرور ہوگا إنشاءاللّٰه✌🔥🔥🔥🔥
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 21 день назад
🎉 انشاءاللہ 🌹 انشاءاللہ 🌹 انشاءاللہ 🌹 جلسہ ھو گا لیکن جن کی رات کو نیندیں حرام ھو چکیں ہیں ان کی شکلیں دیکھنے کے لائق ہیں ایسے لگتا ھے جیسے نون لیگ کی موت واقع ہو گئی ھے 😂
@ameenajamilkhanawan6980
@ameenajamilkhanawan6980 21 день назад
عمران ریاض بھاٸ ماشاءاللہ أپ کا یہ انداز کیا ہی خوب ھے کہ لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور سانپ بھی مر جاۓ۔سمجھ دار کے لیے اشارہ ہی کافی ھے
@qazidanish3735
@qazidanish3735 21 день назад
عمران بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@azizahmad6255
@azizahmad6255 21 день назад
عمران ریاض زندہ باد ہم تمہارے ساتھ ہیں❤❤❤❤
@MuhammadZahid-fo6qz
@MuhammadZahid-fo6qz 21 день назад
*_آئیں! اپنے حق کے لیے، انصاف کے لیے ۲۲ اگست کے جلسہ کا حصہ بنیں!_* *_`جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی`_*🔥
@JavedShah-804
@JavedShah-804 21 день назад
5 ملين Subscribers مکمل ہونے پر قوم کے عظیم سپوت عمران ریاض خان کو بہت بہت مبارک ھو ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے -
@nooruleen8360
@nooruleen8360 21 день назад
خدا کی زمین پر خدا بننے والے یاد رکھیں *إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ* بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
@shahidtaj8153
@shahidtaj8153 21 день назад
اللہ تعالٰی ان جلسوں میں شرکت کرنے والوں حفاظت فرمائے اور سب کی مشکلات میں آسان فرمائے۔ کیونکہ یہ عظیم لوگ ہمارے آنے والی نسلوں اور انکے مستقبل کیلئے لڑرہے ہیں۔اگر ہم پاکستان میں ہوتے تو ہم بھی شرکت کرتے۔کیونکہ ظلم کے خلاف اور مظلوم کیلئے نکلنا ایک بڑا جہاد ہے۔
@salmanmalik9904
@salmanmalik9904 21 день назад
شہباز شریف اور عاصم منیر صاحب کی تقریریں سننے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے ہم چین سے 100 سال آگے چل رہے ہیں
@ziaullah3384
@ziaullah3384 21 день назад
میں جب لوگوں کے کمینٹ دیکھتا ہوں تو مجھے تھوڑی سی تسلی ہوجاتی ہے. کہ الحمد للہ ہماری قوم ایک باشعور قوم ہے ،،،کیونکہ اس میں پی ٹی آئی موجود ہے ،ہمیں فخر ہے ،،،❤❤❤
@tauseefkhan3567
@tauseefkhan3567 21 день назад
عمران ریاض صاحب آپ کے ولاگ کا شدت سے انتظار رہتا ھے ۔حق اور سچ کے کھڑا ہونا آسان نہیں ہوتا ۔لیکن آپ نے کر دکھایا۔۔Love you❤❤❤❤❤❤
@nawabkhan4721
@nawabkhan4721 21 день назад
❤ جلسہ تو ہوگا انشاءاللہ ❤
@MuhammadZahid-fo6qz
@MuhammadZahid-fo6qz 21 день назад
اے اللہ میں تیری بارگاہ میں وعدہ کرتا ہوں میرے خان کو آزادی دے میں تیری مخلوق میں 200 لوگوں کو کھانا کھلاؤں گا انشاءاللہ 🤲🏻
@AbdulRahman-dw8qu
@AbdulRahman-dw8qu 21 день назад
❤❤❤
@raufrufi3039
@raufrufi3039 21 день назад
عمران بھائی 5ملین فالور مکمل ھونے پر آپ کو بہت بہت مبارکباد ۔اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے ھر مصیبت ھر پریشانی سے آپ کو اور گھر والوں سے دور رکھے ۔آمین
@mianarshad2921
@mianarshad2921 21 день назад
عمران ریاض خان بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
@Amirzebkhan1
@Amirzebkhan1 21 день назад
❤جلسہ تو ہوگا انشااللہ❤
@qazikamran8357
@qazikamran8357 21 день назад
پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لئے عمران خان صاحب لازم وملزوم ہے ۔❤🎉
@azharmansoor6024
@azharmansoor6024 21 день назад
خؤش رھو آباد رھو سلامت رکھے میرا مولا آپ جیسے حق پرست میڈیا ایکٹوسٹ پرسن کو Best wishes for Imran riaz khan and his beautiful family members and friends ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@attaullahkhan370
@attaullahkhan370 21 день назад
ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم سے لڑ رہا ہے ۔ پاکستانیو خان کا ساتھ جاری رکھیں اور اس کو اکیلا کھبی نہ چھوڑیں ۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب انشاء اللہ ۔ ❣️ #فخر_پاکستان_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@tahirmunir7835
@tahirmunir7835 21 день назад
Geo yaddi hui youthon deya bachya
@agelessmix5768
@agelessmix5768 21 день назад
Zbrdast yar m to apki sister ka fan hugya hu Dil kush hugya​@@tahirmunir7835
@arifmirza9098
@arifmirza9098 21 день назад
حق و سچ کی آواز کھبی نہیں دبائ جا سکتی
@umerzia687
@umerzia687 21 день назад
" ہوتا کون ہے؟", کا بہترین جواب دینے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.
@shahidkhan-si4dv
@shahidkhan-si4dv 21 день назад
عمران بھائی سب سے پہلے آپ کو 5M فالورز کے لیے بہت بہت مبارک ہو آپ صحافت اور تجزیہ قابل تعریف ہے۔ اس لیے لوگ آپکو بہت پسند کرتے ہیں ۔
@muhammadjahangir156
@muhammadjahangir156 21 день назад
زبردست عمران ریاض خان صاحب
@urdU_SWag_OffiCiaL
@urdU_SWag_OffiCiaL 21 день назад
انشاءاللہ عمران خان جلد آ رہے ہیں جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ❤❤❤
@thegreatleader418
@thegreatleader418 21 день назад
اللہ تعالیٰ تمام محب وطن پاکستانیوں کی عمران خان کی آرمی کی عوام کی حفاظت فرمائے مافیاز سے نجات دے آمین
@Zimmal_Rajpoot
@Zimmal_Rajpoot 21 день назад
پیارے وطن اللہ تُجھے شاد رکھے تیرے اندر عوام کو آباد رکھے دعا ہے خدا کریم سے۔❤❤❤❤❤❤❤
@ocean4185
@ocean4185 21 день назад
ہم بھی رستے میں ہیں راولپنڈی روڈ پر ❤ اپنے مرشد عمران خان کی آزادی کے لیے بھرپور احتجاج کریں گے بزدلوں کے ایوانوں کے سامنے 🦾💪
@user-kr1mu8qy9w
@user-kr1mu8qy9w 21 день назад
5ملین فالوورز کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤
@Fayyaz-w7l
@Fayyaz-w7l 21 день назад
جلسہ شاندار ہوگا ان شاءاللہ
@FarooqAhmad-om5zy
@FarooqAhmad-om5zy 21 день назад
ہوتا کون ہے عمران خان کا جواب یہ ہے کہ پاکستان کا مقبول ترین رہبر ہے جس نے ہمیں لا الہ الااللہ محمد رسول کا مطلب سمجھایا ہے جو نظریہ پاکستان کا اصل جواز ہے ❤
@imransaleem7207
@imransaleem7207 21 день назад
انشاء اللہ عمران خان کامیاب ہو گا پاکستان کامیاب ہو گا
@Tmir788
@Tmir788 21 день назад
جلسہ ہوگا اور ضرور ہوگا، ان شاء اللہ
@user-xq4bm1rd5s
@user-xq4bm1rd5s 21 день назад
عوام اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے ھیں انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان
@rashidahmed5222
@rashidahmed5222 21 день назад
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو صحت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@javeedakhtar
@javeedakhtar 21 день назад
پاکستان کا ایماندار سیاستدان ہے عاشق رسول ہے ۔ غریب پرور ہے ۔ صادق و امین ہے ۔ امت مسلمہ کا رہنما ہے ۔ پاکستان کی پہچان ہے ۔ 95 فیصد پاکستانی عوام کا دل ہے ۔ وہ ہے عمران خان
@pervezminhas
@pervezminhas 21 день назад
وعلیکم سلام عمران خان بھائی سلامت رہیں ✌🏻✌🏻بلجیم
@bashirbaloch150
@bashirbaloch150 21 день назад
السلام علیکم۔اللہ تعالٰی پی ٹی کو کامیاب کرے اور عمران خان سرخرو ھونگے انشاءاللہ
@lifestylewithah133
@lifestylewithah133 21 день назад
پاکستانی حقیقی ببر شیر پتر پاکستان دا کروڑوں میں ایک سچا کھرا محب وطن پاکستانی ❤❤❤ عمران احمد خان نیازی ❤❤❤ تم جیو ھزاروں سال
@IbrahimKhaskh-f7g
@IbrahimKhaskh-f7g 21 день назад
سندھ کی آواز پنجاب کی جان بلوچستان کا مان پختون خواھ کا شان عمران خان 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 21 день назад
عمران خان ہمارا ہیرو تھا ہیرو ہے اور انشاءاللہ ہیرو رہے گا
@Ilyasalikhan.
@Ilyasalikhan. 21 день назад
عمران خان زندہ آباد عمران بھائ آپ بھادر اور سچے انسان ھیں اللہ آپکی اور عمران کی مدد فرمائے
@Kamran-z6h
@Kamran-z6h 21 день назад
Alhamdulillah شکر الحمدللہ۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے اج کا جلسہ ہونا چاہیے ہم معذرت خواہ ہیں معہ نہیں سکتے لیکن اج کا جل سہ ہر حال میں ہونا چاہیے بہت ہو گئی 🕋 ⚖️ 🕋🕋🇸🇦 💚 🇵🇰۔
@AllahrakhaChandio
@AllahrakhaChandio 21 день назад
پورا پاکستان ھی عمران خان ہے
@AdnanRajput_202
@AdnanRajput_202 21 день назад
‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤ ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا
@ShaniChohan-n5z
@ShaniChohan-n5z 21 день назад
اللّٰہ پاک میرے مرشد کی ہر طرح کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@aamirabbas2489
@aamirabbas2489 21 день назад
🎉🎉🎉🎉 coungerltion عمران ریاض بھائی بہت بہت مبارک ہو 5 ملین مکمل ہونے پر🎉🎉🎉❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤ اللہ تعالیٰ آپکو حق اور سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲❤️
@NKhanpakhtoon
@NKhanpakhtoon 21 день назад
اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے کلام قرآن مجید میں صاف صاف فرمایا ھے کہ حق باطل پر غالب ائیگا ❤ بسس ھمیں مایوس نہیں ھونا چاھئے انشاءاللّٰه جیت حق کی ھوگی.. پاکستان زندہ باد عمران خان پائیندہ باد❤❤
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 21 день назад
پی ٹی ائی کا سپورٹر ہر کوئی نہیں بن سکتا مگر وہ بن سکتا ہے جس کا ضمیر ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو✌️♥️🇵🇰 💯%✅agree
@saeedraja3704
@saeedraja3704 21 день назад
اُن لوگوں کی بۂین کا کھسم ھوتا ھے ،؟؟عمران خان ۔ تم کسی کنجری کی بچے
@mahboobshah911
@mahboobshah911 21 день назад
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔
@walikakar2225
@walikakar2225 21 день назад
عمران ریاض بھائی کے چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد 5 milion سے اوپر چلی گئی مبارکباد عمران بھائی ❤️❤️❤️
@sajidalba
@sajidalba 21 день назад
سب لوگ جلسے پر جائیں پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر 😊۔
@lcfchina7943
@lcfchina7943 21 день назад
دلوں کی جان ہے عمران خان امت مسلمہ کا حقیقی لیڈر ہے عمران خان پاکستانیوں کی جان ہے عمران خان
@mainjhootnahibolta4288
@mainjhootnahibolta4288 21 день назад
اللہ کا نظام نافذ کرے گا عمران مُستحکم ھو گا پاکستان اِنشا اللہ !
@muhammadtariq8766
@muhammadtariq8766 21 день назад
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
@farmanullahkhan4680
@farmanullahkhan4680 21 день назад
اللّٰہ عمران خان اور عمران ریاض دونوں کو سلامت رکھے آمین
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 21 день назад
:انشااللہ إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ. کی فتح ہو گی❤️💪
@Muhammad-Javaid
@Muhammad-Javaid 21 день назад
انشاء اللہ تعالیٰ حق و سچ کی فتح ہو گی اور جلسہ بھی ہو گا
@awaissohail2808
@awaissohail2808 21 день назад
عمران خان اور عمران ریاض ذندہ باد ذندہ باد انشاللہ تعالیٰ خان صاحب کی جیت ہو گی اللّٰہ نے چاہا تو انصاف ضرور ہو گا ایک سیاست کا سلطان اور ایک صحافت کا بادشاہ اللہ تعالیٰ دونوں کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤❤
@history8374
@history8374 21 день назад
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد عمران ریاض زندہ باد
@fishingmaster5291
@fishingmaster5291 21 день назад
محسن پاکستان عمران احمد خان نیازی فخر پاکستان عمران ریاض خان اللہ اپ دونوں کو سلامت رکھے سب کہہ دو امین ❤❤❤❤❤
@user-uo2cu3qp9t
@user-uo2cu3qp9t 21 день назад
ماشاءاللہ عمران ریاض بھی 5ملین کے بڑے عدد تک پہنچ گئے ۔مبارکباد❤❤❤
@muhammadghufran8083
@muhammadghufran8083 21 день назад
عمران خان زندہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@mehboobelahi9517
@mehboobelahi9517 21 день назад
جمعرات کا دن بھی مراد بھری دن کہلاتا ہے الحمد للہ
@GulsaeedKhan-gw1ju
@GulsaeedKhan-gw1ju 21 день назад
عمران خان ھوتا کون ہے عمران خان پاکستان کی پہچان ہے اور ایک بڑا برینڈ ہے اور ایک لیڈر ہے
@user-mw5kl7if8d
@user-mw5kl7if8d 21 день назад
عمران ریاض بہائی صاحب یہ جو بھی کچھ کریں انشاءاللہ جیت خان صاب کی ہو گی ❤❤❤
@Mrpindi99
@Mrpindi99 21 день назад
عمران خان واحد و لیڈر ہے جسے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں عزت ملی تحریک انصاف واحد جماعت ہے پاکستان کی جو دنیا کی ٹاپ 10 جماعتوں میں ہے جبکہ نون لیگ پیپلز پارٹی اور دیگر پارٹیاں اخری 200 نمبر میں بھی نہیں اتی❤💚🤲🏻🇵🇰
@ashrafdost9875
@ashrafdost9875 21 день назад
اللہ تعالٰی پاکستان کے دشمنوں کو نیست ونابود کرے۔
@khalidfaisal4596
@khalidfaisal4596 21 день назад
ماشاءاللہ اللہ نگہبان
@MuhammadZaid-g2v
@MuhammadZaid-g2v 21 день назад
ہر صورت میں جلسہ کریں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرکے وہیں پر دھرنا دیا جائے۔ ملٹری و سول اسٹیبلشمنٹ کی جعلی حکومت کو ٹھکرا دیں۔ چیف جسٹس، آرمی چیف اور سول اداروں کے تمام سربراہوں سے استعفوں کا مطالبہ بھی کریں۔
@afsheenumer4094
@afsheenumer4094 21 день назад
عمران خان وہ ھے جو ھمارے دلوں کی دھڑکن کیساتھ دھڑکتا ھے
@ShahidIbrar-bs2ct
@ShahidIbrar-bs2ct 21 день назад
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
@zameerahmed-of6kk
@zameerahmed-of6kk 21 день назад
عمران ریاض خان زندہ باد
@history8374
@history8374 21 день назад
❤❤❤❤ May you live long اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@MuneerAhmad0852
@MuneerAhmad0852 21 день назад
@imranriazkhan1 اللہ تعالیٰ آپکا قدم قدم پر حامی و ناصر رہے۔ آمین🤲
@Sheikhtariqimtiaz
@Sheikhtariqimtiaz 21 день назад
اللہ پاک میرے ملک میں امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھے
@mohyudingilani9323
@mohyudingilani9323 21 день назад
انشا اللہ تعالیٰ جلسہ تو ضرور ھو گا. اب شرافت گئ بھاڑ میں 💪✊
@LastManStandingofficial
@LastManStandingofficial 21 день назад
جلسہ تو ہوگا ✊ چلو چلو اسلام آباد چلو ✊
@hasanabbas9165
@hasanabbas9165 21 день назад
اج عوام کو قسم ہے سمندر کی سلائیڈنگ بن جائے 🇵🇰🕋🤲🏻سیسا پلائی دیوار بن جائے ۔کامیاب ہو امین
@RafaqatAli-bd8gp
@RafaqatAli-bd8gp 21 день назад
وعلیکم السلام جی جناب بھائی عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤❤❤
@akhrimusakhel9555
@akhrimusakhel9555 21 день назад
❤ عمران خان پاکستان کا مالک ہے اؤر تم نوکر ہو ❤
@user-wm1uy2eh8x
@user-wm1uy2eh8x 21 день назад
عمران احمد خان نیازی قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ علیہ کا دوسرا روپ ہیں انشاء اللہ جلد رہا ہوگا ❤❤❤❤✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
@ibrarahmed613
@ibrarahmed613 21 день назад
سر 5 ملین ہونے پر بہت مبارک باد۔ آپ اس قوم کا فخر ہیں جس طرح اس مشکل حالات میں بھی آپ نے حق اور سچ کا ساتھ نہیں چھوڑا لاکھ مشکلات کے بعد بھی آپ اپنے مشن پہ ڈٹے ہوئے ہو یہ قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے اور ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ اسی طرح لوگوں کو حق اور سچ بتاتے رہو۔ We Love U Sir Imran Riaz Khan ♥️
@umerraanumerraan2564
@umerraanumerraan2564 21 день назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@user-ek3ht1kh3s
@user-ek3ht1kh3s 21 день назад
جرںیلون کے سوا پوری فوج ہماری ہے ہم انکے اور وہ ہمارے بھایی ہھن عمران خان پوری مسلم دنیا کا لیڈر ہے
@ahssanraza1363
@ahssanraza1363 21 день назад
عمران بھائی 5 ملین سبسکراب پر مبارکباد اور دعا ہے اللہ اپ کو حق پر ڈٹے رہنے کی اور ہمت دے اور اللہ آپ کے والدین کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
@ImranMalik-ue8mo
@ImranMalik-ue8mo 21 день назад
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Далее
Faites comme moi
00:14
Просмотров 1,1 млн