Humari Videos mein village ki life aur village ke kaam kaj ke bare mein bataya jata ha pakistan ke bohat hi khubsurat village mein zindgi kasi ha ap ko video mein pata chal jata ha humein Sport Kerne ka Bohat Shookria
بار بار بسم اللل پڑھنا مصنوعی سا لگتا اور وہ بھی اونچی آواز میں بندہ کوی کام شروع کرنے سے پہلے دھیمی آواز میں بسم اللل پڑھ برکت کے لیئے پڑھیں لوگوں کو متاثر کرنے کے لیۓ مت پڑھیں دعائیہ کلمات اللل کو سنانے ہیں اللل کے بندوں کو نہیں اسکے علاوہ ویڈیو اچھی ہوتی ہے
اس قدر تکرار سے دعائیہ کلمات اونچی آواز میں کہنا مھجے ذاتی طور پر نا پسند ہے اللل سے باتیں تو دل میں کی جاتی ہیں اور پھر اللل سنتا بھی ہے اور قبول بھی فرماتا ہے دل میں اللل سے باتیں کرنے کا لطف ہی نرالا ہے
Hi mozin In Pakistan most farmers rely on rain which allows feilds grow food. I heard about trees in sailkot which decreases heat in summer. Rice is a cash crop. Pray to Allah, believe in Allah for everything.
ماشاءﷲ جی زبردست معظم بھائی آپ کی ہر ویڈیو میں محنت ہی محنت ہوتی ہے جتنی آپ کسان بھائی محنت کرتے ہیں اتنا اچھا فصل کا ریٹ بھی ملنا چاہئے اور محنت کا پھل بھی اللّه پاک آپکو صحت اور سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین ❤😍🙏
ماشا الله، محنت میں عظمت ہے، الله آپکو اس کا اجر عطا فرمائے گا. انشاللہ. کھاد کے ڈرون کا استعمال کریں اس طرح وقت کی بچت بھی ہوگی اور کھاد صحیح طریقہ سے استعمال ہوگی. ججدید طریقے استعمال کریں. بیداور بھی زیادہ اور وقت کی بچت بھی
Mozam bhai mena apsa 2 3 martaba yahi sawal kiya ha lakin apna reply nahi diya ha apka pass total kitna acer zamen ha or 1 acer ma kitna kanal hota hen