Documentary Report - Historical and Largest funerals of Pakistan پاکستان کی تاریخ کے بڑے جنازے ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-qPvrgpboSFY.html
@@jamalidehlvii1058 اپنے اکابر کا اعلی مقام ثابت کرنے کے لۓ دیوبندی رسول اکرم کو بھت استمال کرتے ہیں اور جھوٹے خواب وضع کرتے ہیں ، مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔۔۔ یاسر ندیم الواجدی کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔۔۔ مفتی منیر احمد اکون کے لۓ رسول اکرم کا سلام ۔۔۔۔۔ جنید جمشید کے جنت کے اعلی مقام میں ہونے کی اطلاع طارق جمییل کو ۔۔۔۔ احمد علی لاھوری کے جنازہ میں انبیاء کی شرکت اور ان کی قبر سے خوشبو ۔۔۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کی تھوک محمد عمر پالن پوری کے پیٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ زکریا کاندھلوی کا چہرہ ، رسول اکرم کی شبیہ ۔۔۔۔۔۔۔زکریا کاندھلوی جنت کے اعلی مقام میں ۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کی قبر کی قالین ، زکریا کی قبر میں زکریا کاندھلوی کی روح قبض کرنے سے پہلے موت کا فرشتہ ان سے اجازت طلب کرنا ۔۔۔۔۔ حاجی عبدل الوھاب کو وفات سے پہلے ، جنت میں ان کا مقام دکھائ دینا ۔۔۔۔۔۔ الیاس کاندھلوی کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیاس کاندھلوی کے باپ اور بہن کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم کا منتظر رھنا ۔۔۔۔۔۔۔ کتابوں کی دوکان پر رسول اکرم کا اشرف علی تھانوی کی کتابوں کی تلاش اور ان کتابوں کی تصد یق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیاس کاندھلوی کی نانی کی ٹٹی / پاخانہ میں عطر کی مھک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لسٹ بہت بڑی ہے ، اور ھر ایک کا ریفرنس موجود ھے
Mai gawah hoon k umrah k bad jab ham shuhda Ohad k fatiha k liye gaye to wahan se bohatttt aala khushboo aa rahi thi . Ham sab bohat hairan or khush hue ussay mahaoos kr k SUBHANNN ALLAHH
بیشک بہت اچھی ڈاکومنٹری ہے الله قبولیت سے نوازیں امین ہمارے شیخ کی قبر سے 3قسم کی خوشبو اج بھی اتی ہے الحمدلللہ حضرت پیر جی صوفی سرور رحمہااللہ الله میرے شیخ کی قبر کو جنت کا باغ بنادیں امین
کچھ لوگ قبروں سے خوشبو کے معاملے پہ بڑا طنز کررہے ہیں میرے بھائی اسقدر منکر بھی مت ہو جاؤ بلاشبہ قبر پرستی بہت بڑا گناہ ہے مگر قبر کے سے متعلق صحابہ کرام بہت کچھ معلومات ملتی ہیں کہ صحابہ کرام قبر کے نام پر اتنا رویا کرتے کہ چادریں تر ہوجاتی تھی
میں مکہ مکرمہ میں رئتا ہوں ، ام المومینین حضرت خدیجہ رضی اللہ کی قبر مبارک سے جنت کی خوشبو میں نے محسوس کی کئی بار حاضری کا شرف ملا۔کوئی بھائی مکہ مکرمہ آئے تو ضرور حاضری پیش کرئں۔ جزاکم اللہ
جھوٹوں کی فیکٹری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوبند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قصے جو شیخ التفسیر مولانا احمد علی لاھوری کی حیرت انگیز واقعات نامی کتاب سے لئے گئے جو بیت العلم F-142 کورنگی کالونی کراچی سے شائع ہوئی احمد علی لاھوری کے صدقہ میں اللہ نے بخش دیا ایک بار حضرت احمد علی لاھوری ایک گاؤں میں تشریف لے گئے۔ اس گاؤں میں حضرت علیہ رحمہ کی ایک خادمہ رہتی تھی جو اس وقت فوت ہوچکی تھی۔ حضرت علیہ رحمہ اس کی قبر پر تشریف لے گئے اور فرمایا۔ ’’اس پر اللہ کی رحمتیں نازل ہورہی ہیں۔ مجھے کہتی ہے، ابا جان! آپ کے صدقے میں اللہ تعالیٰ نے مجھے بخش دیا ہے۔‘‘( صفحہ ۱۹۰ ، مرد مومن )_
حضرت مولانا انس چترالی رحمہ اللہ استاذ الحدیث جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ لاہور کی قبر سے خوشبو آئ میں نے خود ان کی مرقد میں حاضری دی اور میں نے خود سونگھی اور محسوس کی۔ حافظ حسن اللہ چترالی شاگرد مولانا انس چترالی رحمہ اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ پ تمام نبیوں تمام صحابہ کرام اور تابعین کے اور امت کے تمام علماء کے درجات کو بلند کرے آمین یارب العالمین 😭😭😭😭😭😭
کراچی میں ناگن چورنگی پر سپاہ صحابہ کی جامع مسجد صدیق اکبر کے سابق خطیب وامام حضرت مولانا عبدالغفورندیم شہید کی قبر سے آنے والی خوشبو پرنٹ میڈیا اور الکٹرانک میڈیا پر آچکی ھے اس کا تذکرہ آپ سے رہ گیا ھے
الخمداللہ ہمارے پیارے علم ڈاکر شیخ خصرات مولانا شیر علی شاہ کی قبر مبارک سے بھی خوشبو ائی ہمارے گھر کے پاس ھے میں الخمداللہ شیخ کے جنازے میں سعاد خاصل ھوئی
China ke ghanghzow city me hazrat Saad bin waqqas (rz) ka mazar bataya jata hai .hum ne khud waha ki aas paas aur bhi qabro se sukoon bhaksh khushbu sunghi hai..
I miss you ...Allama Ali sher haidri .main ne kai bar live suna thaa pas Beth k suna thaa .Allama Ali sher haidri sahb k awaz Aisi thii jse sher ho lion ho .
Mere uncle batate han, Jo Kargil Jang me Captain thay, k Jab shaheedon ki Lasheen ati thi, to unkay khoon se itni payari khusboo ati thi, Jo kisi ne zindagi me na sungi ho..
Assalamo alykum wa Rehmatullahi wa barakatahoo mashaallah subhan allah jazak allah 🕋🙏🕋 allaho Akbar 🕋 Rabbana aateina feed duniya hassanatun wa feel aakhirate hassanatun wa kena azzaboon naar
حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید ۔ مولانا جلال پوری صاحب شہید ۔ مفتی نظام الدین شامزئ شہید علامہ علی شیر حیدری شہید وغیرہ اور کئ علامہ ہیں جن کی قبرو سے خوشبو آئ تھی
ہمارے خیر پور ٹامیوالى ضلع بہاولپور کے مفتى اعظم ، فاضل دیوبند متبنى حضرت خیر محمد جالندھری حضرت مفتى غلام قادر رحمہ اللہ کى قبر سے خوشبو بھى کئى دن تک آتى رہى تھى
*Mu’adh (رضي الله عنه)* *reported:* The Messenger of Allah (صلى الله عليه وسلم) took hold of my hand and said, O Mu’adh! *By Allah I love you,* *so I advise you to never forget to recite after every prayer:* *اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ* *“Allâhumma a’innî alâ dhikrika, wa shukrika, wa husni ‘ibâdatika* Meaning : *Allah, help me remember You, to be grateful to You, and to worship You in an excellent manner* [Abu Dawud] [Book 16, Hadith 1422]
الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر❤❤❤
Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Allah Akbar Masha Allah Subhan Allah jazakAllah Khair Bhai Khush raho abad raho muskurate raho salamat raho jazakAllah Khair
ہمارے شہر ایبٹ آباد میں بھی کچھ شہداء کی قبور سے خوشبو آئیں. جنکو اس زمانے کے فرعونوں نے شہید کیا۔۔۔ دو شہداء تو ایسے تھے جن کو فرعون کے کتوں نے شہید کرکے دفنا دیا تھا لاوارث قرار دیکر مگر جب اہلِ وفا کو علم ہوا تو انہوں نے قبر کشائی کرکے شہداء کی لاشیں نکالیں تو ان سے مبارک لہو ایسے ٹپک رہا تھا جیسے ابھی ابھی شہید ہوئے ہوں ❤❤ اسلام زندہ باد کفر مردہ باد