Voice: Shah E Millat Hazrat Maulana Syed Anzar Shah Qasmi db Fiqhi Masail - Sawal Jawab Subscribe Islamic Urdu Bayans Channel Visit Website: UrduBayans.In
وہ ملّا ہی کیا جو دوسرے کو بھی صحیح سمجھتا ہو، یے تمام ملاؤں مشترکہ بیماری ہے ،ملاجب تک اپنے آپ کو حق پر نہیں سمجھتا جب تک دوسروں کو باطل پر نہ ٹھہرا دے ،
یہ بات بالکل صحیح نہیں یے ۔ڈاکٹر طاہر القادری نے علامہ البانی کی جو الادب المفرد للبخاری پر جو تحقیق تھی اس پر ٹنقید کی اور تاثر یہ دیا گویا الادب المفرد کی تمام احادیث بھی علی شرط صحیح البخاری ہیں لہذا تنقید سے بالاتر ہیں ۔حالانکہ الادب المفر کی احادیث کے بارے میں امام بخاری نے ایسا کوئی دعوہ کیا ہی نہیں ۔سو علامہ البانی کا اس میں احادیث کو ضعیف کہنا اسماء الرجال کے علم کی بنیاد پر ہے ۔۔۔
قاسمی صاحب یہ علمی خیانت مت کریں ،کیوں کہ اسے دوسروں کو دونکھا لگتا ہے۔ جو بھی شخص آپ کی علمی خیانت پر عمل کرے گا تو دونوں سزا کے مستحق ہونگے ،علامہ البانی نے بہت بڑا اور زبردست کام کیا ہے، آپ کو حضم کیوں نہیں ہوتا ۔جو اچھا کام کرے اس کو سپورٹ کرنا چاہیے ،دین کی خاطر۔ کیوں کہ اس دنیا سے سب کو جانا ہے