ماشاءاللہ اللہ تعالی میرے استاد محترم شیخ القرآن والحدیث حضرت علامہ عصمت اللہ خان صاحب کے علم و عمل میں برکتیں نصیب فرمائے اور صحت اور عافیت والی لمبی عمر نصیب فرمائے
مسلمانوں کے بہت سے فرقے ہیں اور ہر فرقہ و مسلک درجنوں فرقوں میں بٹا ہوا ہے.... لگتا ہے کوئی بھی دین اسلام کا وفادار نہیں سب اپنی روزی روٹی کی فکر میں ہیں