Aloo Bukharay Ki Chutney | Dried Plum Chutney | Shadiyon Wali Aloo Bukhara Chutney | Village Food Secrets Thanks For Watching Like and Share Subscribe for more videos Facebook : / villagefoodsecrets / @villagefoodsecrets
We love watching your videos. Your simplicity and family make your channel the best. Allah apko aur aapki poori family ko sehat, zindagi, tandurasti aata farmyaee. Ameen Lots of Love from Rahi and Aqsa
اسلام علیکم سر آپ کا طریقہ کام کرنے کا بہت اچھا اور آپ ہرکام سے پہلے بسم اللہ کہتے ہیں ماشاء اللہ سے بہت اچھی بات ہے اور پھر آپ جو بھی کھانا تیار کرتے ہیں بالکل دیسی طریقے سے گاؤں والے طریقے سے ٹیپیکل دیہاتی طریقے سے آگ نیچرل جو ہوتی ہے اس کے اوپر آپ اس کو پکاتے ہیں اور پھر آخر میں اپنے ابو جی کو چیک کرواتے ہیں اور ان سے پوچھتے ہیں ابو جی کیسا لگا جو میرے لئے بہت ہی پیاری بات ہوتی ہے اور میں اس بات کو بہت زیادہ پسند کرتی ہوں کے آپ اپنے ابو جی کو ٹرائی کرواتے ہیں اور آپ کے ابو جی آپ کو بتاتے ہیں جو سب سے ہی خوبصورت چیز ہے تو اللہ تعالی ہم سب کو اپنے والدین کی عزت اور قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین