بالکل صحیح ہے بیٹا اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے اپنی رحمت وعافیت کے سائے میں رکھے وسیم بیٹے کے لئے بہت دعائیں ۔۔۔۔ بیٹا پر کوئی سجن نہیں ہوتا اپ بالکل صحیح کر رہی ہیں ۔۔۔ آپ سب کے لئے دل سے دعا گو ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔ آمین ثم آمین 🤲
Wow mashallah zabardast recipe humarybohat duain hain waseem bhi k liye jal sy jald wo theik hojayngy inshallah ap fekar na karna Allah Pak Asanyin kary ga
خوشی مخفی رکھنے کا سبق سورتہ یوسف مین ملتا ھے جب حضرت یوسف نے اپنا خواب حضرت ایوب کو سنایا تھا انشااللہ ھر بات کے ساتھ کہا کرین یہ بھی دعا ھے اگر اللہ چاھے رب کریم اپ کی اور وسیم بھاہی کی تمام مشکلات تکلیف جلد دور کرے امین
دل بہت خوش ھے اپ اور بھاہی کے لیے اللہ پاک انکے ڈایسیلز اور ھسپتال کے چکر جلد ختم ھوہین انشا الللہ دوبارہ جلد بھاہی اور بچون کے ساتھ پاکستان اہین پاکستان بلا رھا ھے گرمی لکین لنگڑا ام اور تربوز بھی ھین ابوجی کی شفقت جیسی ٹھنڈی چھاون کے اگے گرمی کچھ نھی جلد بھاہی کے ساتھ ھر فکر پرشیانی سے ازاد ھو کر ھر لحمہ ساعت انجواے کرین انشا الللہ
Waelaikum Salam Warehmatullah,May Allah bless Waseem bhae complete speedy recovery,May Allah bless you all healthy,happy,prosperous long life and always protect you all, amen Allah Ta’ala ap ko hr pal asaniya ata kary,amen
Aaj app ne dobara saday Lahorei chane banaye or dobara hi bohat Mazey k lagay or recipe bhi 🤤😋 Or hamari duaen hamesha app k sath hain Allah taa'la Waseem bhai ko jald sehat or tandrusti de Aameen sum Aameen ❤❤