وعلیکم سلام ماشاءاللہ بہت مزہ آیا بڑی اچھی پرواز دی استاد طارق گجر کے کبوتروں نے مبارک ہو استاد طارق گجر صاحب کو ارباز صاحب کواورسب کو شکریہ ارباز صادق صاحب
ارباز صاحب آپ نے کمال ویڈیو بنائی ھے۔ بڑامزہ آیا ھے کبوتر دیکھنے کا۔ خاص طور پر آخری کبوتر کو آپ نے لائیو اڑتاھوا دکھایا ھے۔اور بیٹتھا بھی دکھا یا ھے۔بہت اچھا لگا۔ استاد طارق صاحب کے کمینٹس بہت اچھے لگتے ہیں۔ لہور لہور اے۔استاد جی
Lahore shahar main kabotar ora kr pure kar lena bht bahduri hai bhai pure Lahore k kabotar ura hote hain aps main touch ho kr kabotar bulandi kr jate hain or bethte he nahi rat reh jate hain bht mushkil kabotar bazi hai lahore shahar k ander jahan abadi he bht zyada hai wrna lahore shahr k bahr side py jo jitni chaten hain sab janglon main wahan kabotar beth jate Hain light py b asal tou lahore shahar k ander wali kabotar bazi hai bht axha uray Hain ustad g well done
بھائی طارق گجر ہمارا اُستاد ہے اُستاد کے صبح بھی کبوتر بیٹھیں ہمارا اُستاد ہے رات کو بھی بھٹھائے ہمارا اُستاد ہے آپ کو کیوں پروبلم ہو رہی ہے اُستاد نے آپ کو کب بولا کے آپ اُس کو اُستاد پکڑو یا کسی اور نے کہا ہے کے آپ طارق گجر کو اُستاد پکڑو ہمیں تو اُستاد سے بہت پیار ہے جی❤