اپ کا بات سن کر میرا دل میں بہت خوشی آیا ہے ماشاءالله میرا دل میں بہت پریشان ہیں نا دل میں نا سکون ہے نا دل میں خوشی بھی ہے میرا اس دنیا میں ماں باپ نہیں ہے اسلیے میرا زندگی ایک اندھیری ہے میرا دل میں خوشی کر نے کے لیے اللہ تعالی کو سور کر کوئی بھی نہیں ہے لیکن کیوں اپ لوگ جانتے ہو لیکن بازار میں سب کچھ ملتا ہے ماں باپ کو نہیں ملتے ہیں دنیا میں ماں باپ ہے تو دل میں خوشی بھی ہے لیکن میرا پاس تو ماں باپ نہیں ہے تو میرا دل کون خوشی کر رے گا ہم تو جانتے ہیں ایک اللہ تعالی ہے اور ایک جو اللہ تعالی کا نیک کام کرتے ہیں وہی بھی ہے میرا دل خوشی کر نے کا یہی بھی ہے اللہ تعالی اپ کا ماں باپ کا دل خوش رہی آمین