درویش کے پاس گیا' مجھے ملا کیا ؟؟
اِتنے پھیرے لگائے پير کے پاس مجھے ملا کیا؟؟
-----
عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوقِ جنوں
یہ تو عشق والے ہیں جو ہر شئے ہی لٹا دیتے ہیں
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں ' عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
خِرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
تاجدارِ تصوف شہشاہ طریقت قیوم پنجم حضرت الحاج خواجہ محمد معصوم رحمتہ اللہ علیہ تاجدارِ دربارِ عالیہ موہری شریف
Hazrat Alhaaj Khawaja Muhammad Masoom sahib
1982 in London
26 авг 2024