بےشک ارشد ندیم نے بہت ہی بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ ہماری تو سوچ میں بھی نہیں تھا کہ ارشد بھائی گولڈ میڈل جیت لیں گے۔ ماشا اللہ آپ نے بہت ہی صبر اور تحمل کے ساتھ جیولین تھرو کیا ۔ آپ کا چہرہ بہت مطمعن تھا۔ یہ سب سے اچھی بات ۔۔
پوری گفتگو میں بھائی نے ۔۔35 مرتبہ۔۔۔الحمدللہ۔۔ 19۔۔۔مرتبہ ۔۔۔۔ان شاء اللہ۔۔۔ 8۔۔۔۔۔مرتبہ۔۔ماشاءاللہ 6۔۔۔۔مرتبہ۔۔۔اللہ کا شکر ہے۔۔ بولا ہے۔۔جبکہ انٹرویو میں محض ان کو 6۔۔7۔۔ منٹ بولنے کا موقع ملا ہے۔۔۔ بہت اچھی تربیت ہے بھائی کی۔۔
چڑھتے سورج کو سلام کیا جا رہا ہے، یہ وہی ارشد ندیم صاحب ہیں جنہیں جیولن خریدنے کیلئے کراؤڈ فنڈنگ کا سہارا لینا پڑا تھا۰ انسان کتنا خود غرض ہو گیا ہے، اجتماعی و انفرادی دونوں ہی طور پر، آجکے دور میں تو اور بھی زیادہ۰ خدا تعالٰی ہم سبکو نیک توفیق دے، آمین۰
یہ سچ ہے جب الله نوازنے پے آتا ہے تو چھپر پھاڑ کے دیتا ہے۔۔ اور جو الله کو یاد رکھتا ہے تو بے شک اللہ بھی اس کو یاد رکھتا ہے۔۔۔ الله پر توکل رکھنے والا ہو ہی نہیں سکتا کہ مایوس ہو۔۔ الحمدللہ
@@princeofall433 بے شک اللہ تعالیٰ جلل جلالہ مالک الملک کاءنات وعظیم الشان موجود ھے تمھارے بلکل قریب اسی لئے تجھے چلا رھا ھے تیری آنکھ تیرا دماغ چلا رھا ھے اور گناہ ختم کرو نیکی شروع کرو اسلام کو قبول کرو
جو لوگ غیر مسلموں کو اپنے اوپر حاوی کرتے ہیں وہ ہمیشہ ناکام رہتے ہیں۔۔۔ جتنا ٹیلنٹ طاقت ہمت اور عقلمندی پاکستان کے اندر ہے وہ دنیا کے کسی ملک میں نہیں۔۔۔ لیکن افسوس کہ پاکستان کو حکمران بیکار سے ملتے ہیں 😢😢
جتنا ٹیلنٹ طاقت ہمت اور عقلمندی پاکستان کے اندر ہے وہ دنیا کے کسی ملک میں نہیں۔ Kaunsi charas pite ho bhai, hum 40 saal mein Ek Gold jeetay hein, "ghair Muslimoon" ke pass hazaroon medal hein.
ارشد بھائی یہ صرف آپکی ،آپکے گھر والوں کی،اور آپکے کوچ اور آپکے dr کی محنت ہے بس، ہم عوام تو آپکو اور آپکے ٹیلنٹ ابھی پہچان پائے ہیں ، لیکن آپکی جیت سے دل تر و تازہ ضرور ہوا ،جیتے رہیں🤲🤲🤲💖💖
ارشد ندیم کی صورت میں ہر پاکستانی اور مسلمان کے لئیے ایک سبق ہے۔ وہ یہ کہ عزم، ہمت، ایمانداری، استقامت، پلاننگ، سخت محنت اور اللہ پر توکل اور شکر ۔ جو بھی یہ کرے گا انشاء اللہ وہ کامیاب ہونگے ۔ اللہ وسائل بھی فراہم کردے گا۔
Yes Huma and Abdullah, Thanks to ur show too that first time i was introduced with arshad nadeem via ur show. Shukriya aap dono ka bhi 🇵🇰💚🇵🇰. Pakistan zindabad 🇵🇰💚🇵🇰
ارشد ندیم نے بڑے بھاری دل سے بتا دیا کہ یوتھ فیسٹیول سے اغاز کیا کیونکہ اسکے لئے رانا مشہود نے بیت سفارش کی کہ یوتھ فیسٹیول کا نام یاد رکھنا تاکہ کریڈٹ چھوٹے میاں کو ملے
❤❤❤❤ PakistaN 🇵🇰 zIndabad 🔥🔥 PUNJABi shER....!!!❤ سانوں پگاں پھبدیان نے ۔۔۔۔ سانوں کہندے لوگ پنجابی ۔۔❤ 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 جہلم .. بیاس ۔۔۔ راوی ۔۔۔ ستلج ۔۔ تے چناب ۔۔ ہونا چاہیدا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤ دنیا دے ہر کونے وچ اک پنجاب ہونا چائیدا اے ۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤ جیئے پنجابی ۔۔۔ وسے پنجاب 🔥 ❣️ love PUNJAB ❤️🔥 💞 PakistaN 🇵🇰 zIndabad 💞
These news anchors should not be putting Arshad Nadeem on the spot about details of the lack of government support. All financial support that he deserves will never reach him if he speaks the truth