سر کیا مدعی یا ملزم پارٹی کے علاوہ بھی اپنی تفتیش تبدیل کروا سکتا ہے؟ جیسے آپ نے لیکچر کے دوران بتایا کہ سپروائزری آفیسر کو اگر تفتیش سے اختلافات ہے تو وہ اپنے سنیر(sp inv)کوتبدیلی تفتیش کے لےریفرکرسکتاہے؟ کیا پولیس مدعی یا ملزم کے علاوہ خود سے تفتیش تبدیل کر سکتی کہ تفتیش ناقص ہو رہی لہذا تبدیل کی جاتی ہے؟
Sir agr koi murder 2009 me hua ho magr F.I.R me 40 din bad 3 mulzimaan pr dawi daar ki gai ho magr wo ba izat bari huy ho gaye ho. Tu kia wo qatal ka case dobara re-open ho sakta hy? 2009 me investigation teek nahi hui the.
اس میں کوئ شک نہیں کہ آپ صاحبان ایک قابل افسر ھے جو کہ آپ کے ویڈیو سے روز روشن کی طرح عیاں ھے لیکن اسی طرح یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ھے کہ آپکے ویڈیو سے صرف وہ بندہ فائدہ اٹھاسکتاھے جو آپکے لیول کے تعلیم یافتہ ھو ھرکوئ نہیں سیکھ سکتا ھے۔آپ صاحبان کے ویڈیو سے فطری طور یہ تصور پیدا ھوتاھے کہ آپ اپنے قابلیت اور علمیت کے رعب جمانے کی خاطر اتنے سخت اصطلاحات استعمال کرتے ھو۔نہ کہ کسی کو سکھانے کی خاطر۔ آپ اگر تھوڑے سلیس الفاظ استعمال کرتے تو اس سے بہت سے لوگ استفادہ کرتے۔۔۔۔۔اللہ کرے زورقلم اور زیادہ۔۔۔۔۔واللہ اعلم ۔۔۔۔۔