السلام علیکم! میرا ایک سوال ہے لائن بریڈنگ پر جس کے متعلق مُجھے یوٹیوب پر ویڈیو نہیں ملی۔۔۔ سوال یہ ہے کے میرے پاس ایک مادی ہے کالے رنگ میں جس کے ایک بہت اچھے مرغے کے ساتھ بچے لیے اس میں سے ایک نر بنا جس کا چینا رنگ بنا جو کے بہت اچھا فائٹر ثابت ہوا۔۔۔۔ پھر میں نے اُسی کالے رنگ کی مادی کے ساتھ کوئی دوسرا مرغا لگایا جس سے ایک مادی بنی جس کا لال رنگ بنا۔۔۔۔ اب میں اس لال رنگ کی مادی کو چینے مُرغ کے ساتھ لگاؤ جن کی ماں ایک ہی ہے تو آگے بچوں میں کیسا رزلٹ آئے گا۔۔۔۔ سوال اتنی ڈیٹیل کے ساتھ پوچھنے کا مقصد ہے کے اچھے اس سمجھ آ سکے اور دوسرا یہ کے میری بریڈنگ پے محنت بھی ضائع نہ جائے۔