MA SHA ALLAH ustad ji bada hy zabardast videos hotay hain aap k ALLAH PAK aap ko sehat dy aur aap k ilim may aur izafa kare jazak Allah khair ustad ji aap aur ustad haji imran bada hy informative video upload karte hain jazak Allah khair aap dono bhaio ka.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ جی آپ نے بہت اچھا شوق کرایا اللہ پاک آپکو نصیب کرے اور آپکو آپکے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔۔۔لائن بریڈ کے حوالے سے آپ نے کافی اچھے پوائنٹ سمجھاۓ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے۔آمین۔۔۔ وَالسَّلام۔۔۔۔۔
السلام علیکم استاد جی میرے پاس دو گولڈن کبوتر تھے دونو سگے بھائی تھے میںنے ان کے ساتھ ڈب والی مادی لگائی دونو نروں کے ساتھ اس مادی کے بچے بہت اچھے lڑے اب وہ مادی بھی مر گئی ہے اور ایک نر بھی مر گیا ہے میرے پاس اب ایک نر سے پٹھی ہے اور ایک نر سے پٹھا ہے دونو بہت اچھے ارے ہے کیا ان دونو کا جوڑا لگا دوں جواب ضرور dena❤