استغفار ہر کامیابی کی چابی ہے. استغفار کی فضیلت طاقت اور پڑھنے کا مکمل صحیح طریقہ کار. ایسا استغفار جس سے سلسلے کا فیض اور ہر بند تالے کی چابی حاصل ہو جاتی ہے.
جو شخص یہ ویڈیو اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں اپنی جائز حاجت کو دل میں رکھ کر دعا کرے گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
ویڈیو دیکھنے کے بعد اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر
نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم
حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللّٰہ علیہا
حضرت امام حسن (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
حضرت امام حسین (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
حضرت زینب بنت علی (سلام اللّٰہ علیہا)
حضرت عباس علمدار (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ)
تمام شہدائے کربلا
تمام اصحابِ حسین (سلام اللہ علیہم اجمعین)
تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولادِ علی ؓ٫تمام۔اہلبیت (رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین)
حضور سیدنا غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
شیخ الشیوخ حضرت شہاب الدین عمر سہروردی (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
حضرت عبدالرشید حقانی القادری (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
حضرت شاہ رکنِ عالم (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
حضرت لال شہباز قلندر (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
حضرت جلال الدین بخاری سرخ پوش (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
تمام اصحاب کہف اور قِطمیر
کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں اور غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں (ان شاءاللہ تعالیٰ)
(محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی نظامی صابری)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📱 HOW TO CONNECT📱
Subscribe to RU-vid Channel ► / @muhammadmohtashamoffi...
Facebook ► / muhammadmohtasham1
Instagram ► / muhammadmohtasham
Tiktok ► / muhammadmohtashamofficia
Website ► www.muhammadmohtasham.com/
Whatsapp ► wa.me/+923001785793
Email ► contact@muhammadmohtasham.com
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
31 окт 2023