یہ آواز ڈاکٹر محمد اسحاق عالم صاحب کی ہے ان کا تعلق دارالعلوم دیوبند کراچی سے ہے عطا اللہُ بخاری کی آواز نہیں ہے عطا اللہُ بخاری کا انتقال 1960-62کے درمیان ہوا تھا اس وقت پاکستان میں سٹریو سسٹم کہاں سے آہ گیا
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوب بہت خوب جناب محترم کیا بات ہے اللہ پاک ہم سب کو محبت کے ساتھ پڑھنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Subah Allah... Bohot rohani sakoon milta hai ye Khutba sun kr... Bar bar sunny ko dil krta hai.. Khutba atta ullah Shah Bukhari sahab ka hai... Voice Dr Ishaq Alam sahab ki hai.. 2no ki awaz same he hai almost..
یہ عطاء اللّٰه شاہ بخاری نہیں ہے ۔۔۔ بلکہ کراچی میں عثمانیہ سوسائٹی کی عثمانیہ مسجد کے امام ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔۔ آواز اور خطبہ دونوں اسحاق عالم صاحب کے ہیں
ماشااللہ، بہت پرروح اور دل ہلانے والے مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی روح کو عذاب قبر سے محفوظ فرماۓ۔
ماشاءاللہ سیّد صاحب کا کیا کہنا اللہ پاک شاہ جی کے دراجات بلند تر فرماۓ اور اعلی سے اعلی مقام عطا فرماۓ ۔ایسی صاف آواز اتنی سریلی آواز کبھی بھی نہیں سنی۔
ماشآءاللہ ۔اللہ تعالی حضرت علامہ امیر شریعت سیدشاہ عطاء اللہ بخاری رحمت اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ رحمت نازل فرمائے اور علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت آواز اورہر لفظ الگ الگ ,عجیب لطف سے بھر پور آواز کہ انسان لگاتار سننے کی خواہش کرتاہے اللہ انکے درجات کو بلند سے بلندترین فرمائے آمین ثمہ آمین
یہ عطاء اللّٰه شاہ بخاری نہیں ہے ۔۔۔ بلکہ کراچی میں عثمانیہ سوسائٹی کی عثمانیہ مسجد کے امام ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔۔ بھائی یہ زندہ ہیں