ھم عوام کی لا مُتناھی برداشت، اور مایوس ردًِ عمل آج ھمیں اُس مقام پر لے آیا ھے کہ ھر کسی کے ھاتھ، پاؤں، زبان سب بند ھیں ھم چُپ رھیں گے تو جو دو بیگھہ زمین کی صورت میں جو ایک ارضِ پاک اللہ پاک نے ھمیں نصیب فرمائی ھمارے پاؤں سے نکل بھی سکتی ھی 😩😩😩
Adeel Bahi; don't loose hope you are the future of this country. Young people like you are proud and uncorruptible and like Begarat Ganja and Nahoost League with wife killers Zardari. People who are selling their mothers are dying one by one or facing terrible diseases. Pakistan will rise and have a rule of law very soon, if it is going to be a country on the world map.
اسٹیبلشمنٹ نے ہر شعبہ میں تقسیم در تقسیم کا اصول اپنا کر اپنی طاقت کو بحال کر لیا ہے۔ لالچ اور ڈر نے تحریک انصاف سمیت وکلاء کو بھی کمزور کردیا ہے۔ آپسی اختلاف کو جب تک ختم نہیں کیا جائے گا اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی
عدیل ٹھیک کہ رہا ہے افتخار کو بھی stand دینے والوں نے اس وقت ہلہ شیری دی تھی ورنہ وہ تو چور تھا چور stand نہیں لے سکتا اب وکلا بے شک اکھٹے ہو بھی جائیں تو کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ ان کا ڈھنگ نکالا جا چکا ہے آپ کورٹ کے سامنے کھڑے ہو کر لگی لپٹی کے بغیر بات کریں
جی دونوں حضرات سے گزارش ھے کہ وکیل کس قوم کے باسی ھیں وہ بھی قائد اور اقبال کے خواب والا پاکستانی ھیں جس طرح 302 کے مجرم اس پارلیمنٹ کا حصہ ھیں کوئ ایک بھی پارلیمینٹ جس پر کیس نہ ھو آپ بتائیں سچ ھے یا جھوٹ قائد نے اس پاکستان کا سوچا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Sir,jis mulk k SC k wakeel Canteen,liberarary fee, SC Baar k dues aur ghar k kharch k liay vote dengay wahan jamhooriat aur Constitution kia khaak bahal hoga ❓😂
دوستوں اب وکالت ملک مین ھم باباجی محمد علی جناخ رحمت اللہ والی یا علامہ محمد اقبال رحمت اللہ والی ھوگی مسلمانوں میں تو وہ پاکستاں ناممکن ھے اب دلہ گیری رہ گی وکالت نہیں ھے جو بڑا دلہ وہی وکیل جیتے گا جو بھون جیسا یا تارڑ جیسا ھو گا پلاٹ رشوت جب چلے گی تو جیت تو ھوگی اور وہ جیت گے
@Adeel bhai, Please stop saying MAAZARAT KAY SAATH when telling the facts about any of the judges. Yes give them due respect but not when highlighting their cheating , corruption and misconduct.
@Adeel Sarfraz عدیل صاحب بچوں والی باتیں نہ کریں ،، سیاست دان پہلے ھے اجلاس میں جسٹس آفریدی صاحب سے اختلاف کرنے میں کوئی شرم نہیں کریں گے ، یہ لکھ لیں آپ ،، شکریہ :)
کوئی سرپرائیزڈ صورت حال نہیں ھوتی یہاں جب تک فارم 47 والی صورت حال ملک میں ھے الیکشن اسٹیبلشمنٹ کے ھی ھیں چاھے جنرل الیکشن ھو یا وکلاء تنظیموں کے ھوں 7:01 7:01