Sheher Yar You have nice ears ! between more tha 200 coments nobody apriciate that Tabla plyer eccept you ! he mada Attah ullah khan as a flying bird with his Tabla nawazi
عمر کے چالیسویں سال میں سوچتا ھوں۔ کیا کیا اج کے جدید دور میں بھی محبت کرنے والوں کے دل دور سے ھی ایک جھلک دیکھنے سے دھک دھک کرتے ھونگے۔ کیا اج بھی محبوب کے بچھڑنے پر دل اسی طرح اداس ھوتے ھونگے۔ کیا محبتیں اج بھی اسی طرح معصوم اور پاکیزہ ھوتیں ھونگی۔