Khallaq e kainat zahan o dimaag se paak h aur allah tabarak wataaala ghaur o fikr se paak h wo kisi bhi cheez ko adam se wujood dene main kisi material ka muhtaaj nahin.
اللہ کے حضور توبہ کرنی چاہیے قلم کار نے۔زبان پر عبور کمال نہیں ہے، بلکہ اس صلاحیت کا اللہ کی منشا ء کے مطابق استعمال کمال ہے۔اللہ کی قائم کردہ حدود سے تجاوز نہیں کرنا کمال ہے ۔نفس پر قابو رکھنا کمال ہے ۔اللہ کی عظمت اور جاہ و جلال ہماری سوچ و تصور، اور فہم و ادراک سے بالا تر ہے ۔اللہ بے نیاز ہے، اس کےلیے کوئی کام ناممکن نہیں، مشکل نہیں ۔مذاقا" بھی اللہ کی شان میں گستاخی نہیں کرنا چاہیے ۔واللہ اعلم باالصواب
یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ یہ الله کی قدرت کو کم کرنے کے لئے لکھا گیا ہے یا عاجزی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے یہ صرف عورت کی حیثیت و ضرورت اور مرد کی زندگی میں عورت کی اہمیت سے متعلق کچھ لکھا گیا ہے ہاں ساتھ میں یہ حوالہ بھی دیا ہے کہ یہ سوچ ہندومت کی ہے جہاں مرد کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور عورت کو محض باندھی کے طور پر دیکھا جاتا ہے
گستاخی والی بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ اول تعریف کی گئی ہے اور دوم جنس مخالف کی کیفیت کو بیان کیا گیا ہے اک خیال ہے انسانی جو بہترین تخلیق کا نغمہ خواں ہے ناکہ کوئی صحیفہ ......