Jhelum Academy Jana pary ga bhai, agar online puchna chahty hein to shahid & Bilal official channel visit karein wahan Ali Bhai haftay mein 5 din almost live atay hein udhr puch sakty hein ap process wahan say mil jaey ga apko, agar ap out of country hein to live un say bat bbi kar sakty hein
بیٹا ماشاءاللہ تم فرقوں سے ہٹ کے سچی باتیں کرتے ہو اس لیئے میں نے سال پہلے کہا تھا انجینئر محمد علی کو PM بنا دو پاکستان ٹھیک ہو جائے گا لوگ تمہارے بہت خلاف ہیں تم بلٹ پروف جیکٹ پہن کے آیا کرو اگر جان کو خطرہ محسوس ہو تو لندن میرے پاس آجانا۔سماجی کارکن میاں سلیم راجپوت لندن۔
توحید کی آڑ میں انبیاء اور اولیاء کی توحین سے بچو عقیدت اور محبت کی آڑ میں شرک اور بدعت سے بچو تحقیق کی آڑ میں سلف پر تنقید سے بچو دین کے مختلف شعبوں میں باہمی مقابلہ بازی سے بچو