بہت سارے مولوی اور مفتی دیکھے۔ لیکن ان مولانا کی بات ھی نرالی ھے۔ صاف اور سمجھ آجانے والی تعصب اور فرقہ بندی سے پاک۔ ٹو دی پوانٹ مگر تفصیل کے ساتھ قران اور ھدیث کے مطابق اور حیرانگی کی بات کہ اس عمر میں بھی خافظہ کمال کا۔ اللہ تعالی جنت میں جگہ دےاور مولانا کے درجات بلند فرما دے۔ آمین۔
اللّٰہ کی سمجھ ہی سب کچھ ہے اس دنیا میں اللّٰہ کے بندوں کیلئے سب سے بڑی دولت۔ مولانا کو اللّٰہ جنت الفردوس میں۔بغیر حساب کے جگہ دے اور مجھے بھی آ مین یا ربّ العالمین۔
ان کو سن کر بھی بہت لوگ اللہ کو نہیں سمجھنا چاہیں گے- اللہ اپنی پہچان کروا دے ایسے لوگوں کو اور مجھ پر بھی رحم فرمائے- اور مولانا کی مغفرت فرمائے- آمین!
Allah SWT apke darajat buland farmayen. What a beautiful way of explaining. How very bold yet soothing and caring. I love the way he explained the 35 million god and goddesses among Hindus that they made all angels their gods, can’t be a better explanation than this. There are many more unique explanations by him. May Allah SWT bless him and all of us. Aur yeh aap pakistanion par Allah SWT ki rehmate khas HAI ki aapko Dr Israrul Haque, Alana Iqbal , Maulana Maudoodi , Maulana Zubair Ali Zai Sahab, Maulana Ishaq , Ghamdi Sb waghaira jaise aalimon aur mufakkiron se mawaza.
Bilkul...sb sa pahyl Allah ka pata hwna bohot zroori ha bad me baki sb...Rasool ul Allah b Allah k bad ha, us k bad baki anbiaa farishaty etc....sb sa pahly Allah ko pehchana zroroi ha
بڑے بڑے عالم و مفتیوں کو سنا پر مولانا اسحاف جیسا بندہ نہیں پایا کبھی، مولانا صاحب کے مطالعے کی وسعت قابل رشک ہے اور انداز بیاں اتنا خوبصورت ہے کہ دل میں بات اتر جاتی ہے۔ اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
a real scholar and a real islamic mentor.................................one of the rare great Urdu speaking scholar,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,most of them are stupids and follow their stupid sects