Waqt boht kam reh gaya hey shayed kuch hi saal baqi hoon bs un kay zahoor mein baqi Allah ko pata hey kab ana hey unhon nay, bs kuch jangain start honi hain bar e sageer mein us kay baad time samjho aan pohncha. Wallaho Aalam , Allah pak sab ko hidayat day
السلام علیکم مولانا صاحب !اپ سے میرا سوال یہ ہے کہ ارکان اسلام پر ویڈیوز بنائیں جیسے کہ نماز روزہ زکوۃ حج وغیرہ ککا ذکر کر کےفقہ جفریا کو واضح کر سکے یعنی بس جگہ پر نماز کا مسئلہ بعض جگہوں پہ روزی کا مسئلہ کھڑا ہو رہا ہے پانچ وقت کی نمازتین وقت میں کیوں پڑھتے ہیں ؟
Assalamualaikum ! Maulana aap se baat karna thi Maa ,baap ke Rishto ke baare mein ? Kyunki Aaj kal maa baap behan Bhai sab ka ehteraam insaan khota ja rahe hain 😭😭😭😭💔
Molbi Bass ker Kuch be bolo log bina samjy wahwa kertyy Hain. Bass bass Aytullh ka keya kernaa. 300 mujtahid ka keya kerna Molbi 20 sal see member see nasehat ker rahyy ho But 300 momaninn na banasaky
کوئی صاحب علم بتا سکتا کہ امام مہدی(ع) نے ظہور فرما ر کرنا کیا ہے جو سوا لاکھ انبیاء نہیں کر سکے اور یہ ا کر کریں گے ؟ دوسرا کہا جاتا کہ امام (ع) کا ظہور قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے تو جب قیامت ا ہی جانی سب کچھ تباہ کرنے کو تو انکے ظہور کی ضرورت کیا ہے ؟
سلام علیکم، انبیاء ع کے اہداف کو تکمیل کرنے آنا ہے پورے معاشرہ کو شہوانی سے عقلی بنانے کے لیے آنا ہے ایک الہی معاشرہ میں تبدیل کرنا ہے ایسا معاشرہ جہاں عدل و انصاف کا بول بالا ہو اور اللہ کی جانب سفر و بندگی الہی آسان ہو، حق کا غلبہ اور باطل کو مٹانے کے لیے، جیسے آج فلسطین کے ظلم کا انتقام کون لے ایران، یمن، حزب اللہ کے علاوہ سب مسلمان ملک سو رہے ہیں اگر امام ع نہ تشریف لائیں تو معاشرہ میں کوئی امید نہیں بچتی لوگ عدالت الہی پر شک کرنے لگے گے خود اپنے مذھب اسلام کی حقانیت پر شک کرنے لگ جائیں گے کہ مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے ظالم اپنے ظلم سے کائنات ختم کر دے لیکن کوئی اللہ کی طرف سے اسکی پکڑ نہ ہو ، مسلمان نامید ہو جائے دین اسلام سے، اللہ تعالیٰ کا قرآن میں وعدہ ہے کہ وہ کمزور لوگوں کو زمین کا وارث بنائے گا، خدا اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے وہ نہیں چاہتا انہیں یوہی چھوڑ دیا جائے۔
انبیاء ع اس کوشش میں رہے کہ پورا معاشرہ الہی معاشرے میں تبدیل ہو، لیکن حالات سازگار نہ مل سکے تمام اماموں کی بھی یہی کوشش رہی کہ ایک الہی حکومت کو تشکیل دیا جائے کیونکہ حکومتی سطح پر ہی پہنچ کر آپ قوانین اسلام کو لاگو کر سکتے ہیں اس لیے تمام امام ع کی کوشش حکومت لینے کی رہی لیکن شہید کر دیے گئے ، امام مہدی عج عالم سطح پر حکومت قائم کریں گے تاکہ معاشرے میں اور انسانی نفوس میں عدالت قائم کی جائے کیونکہ انسان باہر سے پہلے اندر اپنے نفس میں گناہ کرتا ہے، قرآن میں اللہ کا وعدہ ہے کہ اللہ اپنے دین کو تمام ادیان پر غالب کرے گا چاہے کافر ناخوش ہوں بس یہ وعدہ کون پورے کرے گا امام مہدی عج اس وعدہ الہی کو محقق فرمائیں گے
Hujjat atmaam kerna zaroori hota hey is liay un ka zahoor hona boht zaroori hey aur Allah aur Nabi ka wada hey kay woh zaroor aain gay aur zulm khatam kar dain gay dunya say khas tor per pesay ka her insaan ko masla hey aur sehat health ka har taraf masla hey in dono masalon ko khatam karain gay aur dajjal air kafiron ko khatam karain gay jo kay dunya mein fitna air shar phelay huay hon gay us waqt dajjal chupa hua hey woh tabhi zahir ho ga jab woh aain gay aur un kay anay kay baad 40 sal ya kich riwayat mein 100 saal kay baad qayamat aay gi.
میرے بھائی ۔ امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور اس لیے ضرور ہے کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ دنیا میں اسلام تمام ادیان پر غالب آئے گا ۔ یہ وعدہ ابھی تک پورا نہیں ہوا ہے ۔ دوسری بات امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور قیامت کی نشانیاں میں سے نہیں ہے بلکہ امام زمانہ علیہ السلام بہت زیادہ عرصے تک زمین پر حکومت کریں گے ۔مزید تفصیلات کیلئے عقیدہ رجعیت کا مطالعہ کریں ❤