اپ مولانا فضل الرحمن صاحب کو کیوں سپورٹ نہیں کر رہی حالانکہ وہ عالم دین ہے اور امت کی بڑی فکر کرتے ہیں۔پھر چاہے وہ فلسطین کے معاملے میں ہو یا طالبان سے لیڈر شپ جس طرح اپ امت کی بھلائی چاہتے ہیں اسی طرح وہ بھی امت کے خیر خواہ انسان ہیں۔اور مولانا امریکہ سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ان کے نمائندے سے عمران خان بھی ی ایک اچھی لیڈرشپ ہے لیکن بعض دفعہ امریکہ کے دباؤ میں اجاتے ہیں
@@Ahmed.shaikh-mk8te MN achy sa jnti hon mn kia kr rhi hon or bina knowledge k MN kis ka sath ni daiti HQ pa sirf Imran Khan h alim e din hr koi zroori ni hota HQ ko pahchanta bhi ho
@@hijabqueen.076 دنیا جسے شیخ العرب وجل و العجم کہتی ہے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب 💝 اور اسی طرح سے اور دیگر علمائے کرام جیسے مفتی عبدالواحد قریشی صاحب 💝 اتنی بڑی بڑی ہستیاں ان کے حق میں ہے تو اپ کیسے کہہ سکتی ہے 😔