بھائی فقیروں کے کئی روپ ھوتے ھیں جن ایک عزیز میاں قوال رحمت اللہ علیہ بھی ھیں بس اللّٰہ پاک اپنے بندوں میں سے جو پسند ھوتا ھے اپنے پیارے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تعریف دنیا کو سنانے کی ڈیوٹی لگا دیتا ہے ؟💓❤️
عشق میں ڈوبی ھوئی آواز۔ دل کرتا ھے کہ بس سنتے ھی رھیں ۔من کی بنجر زمین کو سیراب کرنے والی آواز اللہ تعالیٰ عزیز میاں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Bachpan me suni hui sirf ye starting wali dhun aj bhe zehn me basi hui thi tab Matlab nahi samjh aata tha wording samjh ni ati thi. Aaj abhi phir se zehn me yad aya k ek qawali thi usko search kia aziz mia qawali likh k phir suna samjha or wah wah kia bat h kamal
@@NayiSochWala جب ایک درخت سے انا الحق کہنا جائز ہے تو پھر ایک نیک بخت سے کہنا کیوں جائز نہیں ہے ؟ وضاحت: یہ ظاہر ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے وادی سینا میں درخت پر جو روشنی دیکھی تھی، وہ خدا نہ تھی لیکن اس سے آواز آئی انا ربک یعنی میں تیرا خدا ہوں“۔ جب ایک درخت کو خدائی کا دعوی اس بنا پر جائز ہے کہ وہ خدا تعالی کے نور سے منور ہو گیا تھا تو انسان جو قدرت اللہی کا سب سے بڑا مظہر ہے ، ایک خاص مقام پر پہنچ کر وہ یہ دعویٰ کیوں نہیں کر سکتا ؟
Mian Sahib ko wahi samjh sakte hain jo ahl e zauq hain. Or waqaee Woh inki qadar bhi jaante hain. Beshak mian Sahib Marifat Say labraiz shakbsiyat thee
Such a beautiful song would not have been heard if I had found you dear🥰I left the memory When People will listen to this song for ages,And if someone likes these posts,I will get the notification and listen to the song again thinking of you dear ❤️ love you so much missing you 🖤🖤🖤