مولانا صاحب اپ کے بیانات ماشاءاللہ بہت اچھے ہوتے ہیں اپ سے یہ پوچھنا ہے مفتی فضل ہمدرد کے بارے میں ان کے کیا عقائد ہیں اس بارے میں لازمی ویڈیو اپلوڈ فرمائیں جزاک اللہ
مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. شيبتني هود واخواتها میں اخوات کی. تا. کو آپنے بار بار کسرہ (زیر) کے ساتھ پڑھا اخوات. کی تا. کو اس جگہ حدیث میں زیر کے ساتھ پڑھنا میری سمجھ میں نہیں آیا براہ کرم سمجھا دیں میں نے سبق کے دوران اپنے استاد جی سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ بھائی مفتی عبدالواحد صاحب بڑے عالم ہیں ڈائرکٹ ان سے پوچھ لو
Assalamoalaikum mofti Sahib Mai Ne Koch Bat Batani Hai Aap Ko Jo PIA flight ✈️ Ke Bare Mai Mehrabani Kare App Ka Contact Number Ya Aap Se Contact Karne Ka Tarika Bataye JazakAllah ❤