یو ٹیوب پر سٹوری ملاحظہ کی جہالت اور بیمار ذہنیت کی وجہ سے معاشرے میں یہ ظلم یقینا پایا جاتا ہے کہ اولاد نہ ہونے کا قصور وار بیوی کو ٹھہرایا جاتا حالانکہ اولاد دینا فقط اللہ تعالیٰ کا اختیار ہے یہی پیغام تھا اس سٹوری کا بہت عمدہ پیغام ❤️❤️❤️ قاری محمد اقبال سیال جھنگ ملنگی رمشا آسیہ ماسی سبو چاچا بہادر سب کا کردار بہت ہی اچھا تھا