Тёмный

Back Compression ki Problem Hamesha Hamesha kay liay khatam | Ustad ne hal bata diya | اردو / हिन्दी 

Habib Truck Master
Подписаться 7 тыс.
Просмотров 1,8 тыс.
50% 1

Is video main ustad nadeem hame bataingay kay Engine Fully Repair karnay kay bad bhi jo maslay nikal aatay hain unki asal wajah kia hoti hay, aur engine fully repair karnay kay bad bhi jo blow-by aur back compression hota hay to wo kiu hota hay? Back Compression ka root cause aur jarrr se khatma, ustad nadeem ne hal kardi mushkil, abh drivers ka pareshan hona khatam!
Video complete dekhe aur channel ko subscribe kar den
----------------------------------------------------
✅ SUBSCRIBE MY 1st Channel
/ @habibmechanic
✅SUBSCRIBE MY 2nd Channel
👉 / @trucksrepairing
✅ Follow Me On Tiktok
👉www.tiktok.com...
✅ Follow Me On Facebook: HabibMechanic
👉 www.facebook.c...
✅ ‎Follow the Habib Mechanic channel on WhatsApp:
👉whatsapp.com/c...
---------------------------------------------------
#HabibMechanic
#Pakistanmechanic
#TruckRepair
#TruckMaintenance
#TruckSolutions
#MechanicTips
#TruckProblemsSolved
#DieselEngineFixes
#HeavyDutyMechanics

Опубликовано:

1 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 19   
@AutoDiagnosticsPK
@AutoDiagnosticsPK 3 дня назад
2:26 استاد جی، ایسے نہ کریں جی۔۔۔یہ جو پسٹن اور اوول کی کہانی آپ سنا رہے ہیں، یہ تب ہوتی ہے جب انجن ہماری کم پریثین precision خراد مشینوں کے ہتھے چڑھتا ہے۔۔۔(آپکا تجربہ یقینن انمول اور قیمتی ہے، پر کچ چیزیوں کی تصحیح ضروری ہے) بھائی بلو بائی ایک نیچرل فینومینن phenominon ہے کیونکہ رنگ پسٹن کا ڈیزائن ہی ایسا ہے کہ یہ لازمی ہوتا ہے۔۔گورے نے اچھی مشینوں کی وجہ سے اسے بہت حد تک کم کر دیا ہے پر یہ مکمل ختم نہیں ہو سکا۔ اسکے اثرات کو کم کرنے کیلیے پی سی وی سسٹم ڈیزائن کیا ہے گورے نے۔۔کیونکہ بلو بئی گیس انجن اوئل میں جاتی ہے۔ تو یہ وہاں سے وینٹیلیٹ کرانا ضروری ہے اور اسی وجہ سے پی سی وی سسٹم رکھا گیا ہے۔ بلو بائی خراب انجن اوئل، انجن کے ہیٹ اپ ہونے سے زیادہ ہو جاتی ہے، کیونکہ ان دونوں وجوہات سے انجن مٹیریل پے اثر پڑتا ہے اور رنگ پسٹن آپسمیں رگڑ کھا تے ہیں یا انکی کلیرینس بڑھ جاتی ہے۔۔تو انجن بلو مارنا شروع کرتا ہے۔ اوپر کی ساری باتوں سے استاد جی ناراض نہ ہوئیے گا❤❤❤
@AutoDiagnosticsPK
@AutoDiagnosticsPK 3 дня назад
4:55 اگلی چیز یہ کہ جب انجن بلاک یا سلنڈر سلیو کا ڈایا خراد والے استاد بڑھا دیتے ہیں تو انجن کی ویکیوم بنانے کی صلاحیت میں فرق ڈال دیتی ہے۔ جس سے اس طرح کے انجن کی مائیلیج سیٹ نہیں ہو پاتی۔۔ اور آج کل کی ای ایف آئی گاڑیوں میں تو یہ عذاب بن جا تا ہے
@shahzadaslam5899
@shahzadaslam5899 3 дня назад
❤❤❤❤
@rashidrashid8108
@rashidrashid8108 4 дня назад
Very good
@Khawar00786
@Khawar00786 5 дней назад
❤❤❤
@ZaheerRana-s1t
@ZaheerRana-s1t 5 дней назад
❤❤❤
@shahidmahmood6706
@shahidmahmood6706 5 дней назад
❤❤❤❤
@laeeqahmed1470
@laeeqahmed1470 5 дней назад
MashALLAH ya ustado k bhi ustad ha❤❤
@FazalMuneer6876
@FazalMuneer6876 4 дня назад
@AliHaider-hq4kf
@AliHaider-hq4kf 4 дня назад
santro ka bhi engine 0.50 pa bhi blue smoke nhi chor rha 😢😢
@HabibTruckMaster
@HabibTruckMaster 6 часов назад
بھائی، اگر آپ کی سانترو 0.50 پر ہونے کے باوجود بلیو سموک دے رہی ہے، تو یہ عام طور پر انجن آئل کے جلنے کی نشانی ہوتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے: - رنگز یا سیلز کی خرابی - پی سی وی والو کی خرابی - یا سلنڈر ہیڈ میں کسی لیک کی وجہ سے آئل جل رہا ہو آپ کو مشورہ دوں گا کہ کسی مستند مکینک سے انجن کی جانچ کروائیں تاکہ مسئلے کی درست وجہ معلوم ہو سکے اور بروقت حل کیا جا سکے۔ اگر مزید تفصیل چاہیے تو ضرور بتائیں
@AliHaider-hq4kf
@AliHaider-hq4kf 6 часов назад
sorry 0.50 likh diya 0.25 likna tha
@desimundavlog773
@desimundavlog773 5 дней назад
Germany se call ata hai nice joke 😂😂. Jisne car banaye usse solution nhi pata😅pahale research karlo german car world wide famous german company are good for solving problems
@AutoDiagnosticsPK
@AutoDiagnosticsPK 3 дня назад
😅
@AutoDiagnosticsPK
@AutoDiagnosticsPK 3 дня назад
2:26 استاد جی، ایسے نہ کریں جی۔۔۔یہ جو پسٹن اور اوول کی کہانی آپ سنا رہے ہیں، یہ تب ہوتی ہے جب انجن ہماری کم پریثین precision خراد مشینوں کے ہتھے چڑھتا ہے۔۔۔(آپکا تجربہ یقینن انمول اور قیمتی ہے، پر کچ چیزیوں کی تصحیح ضروری ہے) بھائی بلو بائی ایک نیچرل فینومینن phenominon ہے کیونکہ رنگ پسٹن کا ڈیزائن ہی ایسا ہے کہ یہ لازمی ہوتا ہے۔۔گورے نے اچھی مشینوں کی وجہ سے اسے بہت حد تک کم کر دیا ہے پر یہ مکمل ختم نہیں ہو سکا۔ اسکے اثرات کو کم کرنے کیلیے پی سی وی سسٹم ڈیزائن کیا ہے گورے نے۔۔کیونکہ بلو بئی گیس انجن اوئل میں جاتی ہے۔ تو یہ وہاں سے وینٹیلیٹ کرانا ضروری ہے اور اسی وجہ سے پی سی وی سسٹم رکھا گیا ہے۔ بلو بائی خراب انجن اوئل، انجن کے ہیٹ اپ ہونے سے زیادہ ہو جاتی ہے، کیونکہ ان دونوں وجوہات سے انجن مٹیریل پے اثر پڑتا ہے اور رنگ پسٹن آپسمیں رگڑ کھا تے ہیں یا انکی کلیرینس بڑھ جاتی ہے۔۔تو انجن بلو مارنا شروع کرتا ہے۔ اوپر کی ساری باتوں سے استاد جی ناراض نہ ہوئیے گا❤❤❤
@AutoDiagnosticsPK
@AutoDiagnosticsPK 3 дня назад
4:55 اگلی چیز یہ کہ جب انجن بلاک یا سلنڈر سلیو کا ڈایا خراد والے استاد بڑھا دیتے ہیں تو انجن کی ویکیوم بنانے کی صلاحیت میں فرق ڈال دیتی ہے۔ جس سے اس طرح کے انجن کی مائیلیج سیٹ نہیں ہو پاتی۔۔ اور آج کل کی ای ایف آئی گاڑیوں میں تو یہ عذاب بن جا تا ہے
@HabibTruckMaster
@HabibTruckMaster 6 часов назад
بہت شکریہ بھائی، آپ کی باتیں بہت اہم ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ آپ نے وقت نکال کر اپنی معلومات شیئر کیں۔ آپ کا نکتہ بالکل درست ہے کہ بلو بائی ایک نیچرل فینومینن ہے اور مکمل ختم نہیں ہو سکتا، خاص طور پر ہماری لوکل خراد مشینوں میں جہاں پریسیژن تھوڑی کم ہو سکتی ہے۔ آپ نے پی سی وی سسٹم کا ذکر کیا، جو واقعی ایک زبردست طریقہ ہے بلو بائی کو کنٹرول کرنے کے لیے۔ انجن اوئل اور ہیٹ اپ ہونے کے اثرات بھی بالکل درست پوائنٹ ہیں، اور اسی لیے ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ بہترین طریقوں سے انجن کو مینٹین رکھیں تاکہ یہ مسائل کم سے کم ہوں۔ آپ کی وضاحتوں کی قدر کرتا ہوں، اور یہی تجربہ شیئر کرنے کا مقصد ہے تاکہ سب کو مزید سیکھنے کا موقع ملے۔ ناراض ہونے کی کوئی بات نہیں، ہمیشہ خوش آمدید!”
@AutoDiagnosticsPK
@AutoDiagnosticsPK 2 часа назад
@@HabibTruckMaster جزاک اللہ خیر سر، کوئی ناراضگی والی بات نہیں اور نہ ہی استادوں سے کوئی مقا بلہ۔۔ ان جیسے استادوں سے بندہ ہمیشہ سیکھنا ہی ہے۔ انکی باتیں اور سیٹ اپ خود بول رہا ہے کہ وہ اپنے کام کے ماہر ہیں۔ ان جیسے استادوں کا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کا آپ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ باقی difference of opinion تو ایک صحتمند چیز ہے جس سے بندہ سیکھتا ہی ہے۔ دوسرے سر، آپکی وڈیوز اور ڈائیگنوسس بہت کارآمد ہوتے ہیں۔ ان کو جاری رکھیں۔ بہت فائدہ ہوتا ہے لوگوں کو۔ جزاک اللہ خیر سر
Далее