بلوچستان کے ایک علاقے چوکی جمالی میں 2022 کے سیلاب کے ایک سال بعد مزدور اور کسان اپنی بیٹیاں بیچنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ یہ نوبت کیوں آئی اور کیا حکومت اس کے بارے میں کچھ کر سکتی ہے؟ جانیے نامہ نگار سحر بلوچ اور کیمرا پرسن محمد نبیل کی اس رپورٹ میں۔
ڈرون فوٹیج: نذر علی
#ClimateBrides #floods #balochistan #childmarriages #debt #climate #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
23 сен 2023