حالیہ دنوں میں غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والوں کی کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد ایک سوال ان ایجنٹس کے بارے میں بھی کیا جارہا ہے جو لوگوں کو ان راستوں سے لے کر جاتے ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار سَحر بلوچ کو ایجنٹس نے بتایا کہ کیسے کوئٹہ بلوچستان میں انسانی سمگلنگ کا اڈّا بن چکا ہے۔
رپورٹر: سَحر بلوچ
فلمنگ: خیر محمد
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
27 авг 2024