ماشاءاللہ سبحان اللہ مولاسلامت رکھیں آمین مولا آپ کی توفیقات خیر میں برکت عنایت فرما آمین۔ مولا آپ کی شاعری کو اصلاح معاشرہ اور آئمہ طاھرین علیھما السلام کی مدحت کو قبول و منظور فرمائیں آمین۔۔۔ یا اللہ ھمارے معاشرے کی اور ھم سب کو اپنی اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیراً کثیراً۔۔۔۔
ماشاللہ آپ کے کلام پڑھنے کے انداز نے دل کے گہرائی کو چھو لینے کے ساتھ آنکھیں بھی نم کردیا۔ خدا اپ کے عمر میں برکت دے ۔اپنی توفیقا میں اور اضافہ کرے ۔آمین۔