بہت بہت شکریہ خوب صورت زمانہ یاد کرویا ہے ۔اس زمانے کے لوگ تو زندہ نہیں ہیں ۔ان کی یاد کی و جہ سےانکھوں میں آنسو بھر اے ہیں ۔یہ ان کی دلی م محبت تھی ۔ترسے بیٹھے ہیں ۔ان کی محبت کو ۔اللہ تعالی ان کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ہمیں ان جیسی محبت بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے امین تاکہ ہمیں اسی تڑپ سے یاد کیا جاے ۔
اسلام علیکم اللہ آپ کا بھلا کرے آج پتہ نہیں کدھر سے یہ ویڈیو میرے سامنے ا گئی اور پھر سالوں پیچھے لے گئی کیا یاد کروا دیا ہے فملی کے جن جن افراد کے ساتھ ان کو انجوائے کرتے تھے ان میں سے زیادہ اس دنیا فانی سے چلے گئے ہیں😢😢 اس کو گڑ کے پوڑے کہتے تھے ہم صبح ہی بنے گئے یہ انشااللہ بہت بہت شکریہ اس ریسپی کا آج سے آپ کا ایک اور subscriber شامل ہو گیا ہے
مجھے اچھے سے یا د ہے 2005تک تو میوہ امی بناتی رہی ہیں بارش ہوتی تھی تو یہ بناتی تھیں 😢😢وہ پرانے لوگ سب چل بسے اب ٹیک ٹوک کا زمانہ ہے لیکن ہم نے ی یہ سب اپنی امی سے سکھا جو اب تک کی روایت برقرار ہے اپنے گھر میں جب ہم یہ سب بنائیں گے بچوں کو بھی پتا ہو گا 😊
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،سر میری دادی یہ بناتی تھیں پچھلے دنوں مجھے بہت یاد آ ئی اس کی مگر کسی کے پاس صحیح ریسیپی ہی نہیں تھی آ پ نے تو دل خوش کر دیا آ ج بارش کا موسم بھی ہے تو آ ج ہی یہ بناتی ہوں میں
اسلام وعلیکم نظامی صاحب آپ نے یہ ریسپی بنا کر بہت اچھا کیا میں کب سے اس ریسپی کی تلاش میں تھی ، یہ میری دادی بنا یا کرتی تھیں ،ان کے جانے کے بعد ہمیں کسی نے بنا کر بھی نہیں کھلائی، آج میں بناؤں گی ۔
نظامی بھائی میری بڑی بہن بنایا کرتی تھی وہ پہلا نے کے لیے گتے کا ٹکڑا ( ڈاکیہ والا پوسٹ کارڈ ) استمعال کرتی تھیں آپ نے واقعی ھی بزرگوں کی یاد تازہ کر دی ھے بہت ھی لزیز ھوتے ھیں بہت شکریہ
السلام وعلیکم بھائ۔۔ ماشاءاللہ بہترین پوڑے۔۔۔ بچپن کی یاد دلادی۔۔ پوڑے۔۔ میٹھے گلگلے۔۔ میٹھے چیلے۔۔ رجب کے روٹ ۔۔ یہ مزیدار کھانے بچپن میں امی بناتی اور ہم سب بہت مزے اور شوق سے کھاتے تھے۔۔۔سلامت رہیے۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔
ہائے میری تو انکھوں میں انسو اگئے اپنے بچپن کو یاد کرکے امی کے ہاتھ کے کھاتے تھے ہم بھی پورے کتنا پیارا وہ دور تھا جب سب بہن بھائی مل کر بیٹھا کرتے تھے اور امی کے ہاتھ کی مزیدار کھانے انجوائے کرتے تھے
Amazing job Brother you remind me my childhood it’s perfect. Desi recipe. you are hundred percent right the silver steel and all kind of parts and pen are giving you sickness. I like your channel and I like your recipe one of my aunt make that all the time when there was a rainy season good job keep up the good work.🇺🇸
Mashallah zabardast Ham be bachpan mein yah bohat banakar khaya karte The Ham woh chhote chhote card kat ke to unke Sath banaya karte The bohat hi maze ke bante Hain aapane to bachpan yad dila Diya inshallah main be ye wali recipe banaungi or aap sab friends ke sath share karungi thank u zabardast recipe🎉🎉🎉🎉🎉
Abhi dekha orr mood bn gya khany ka orr bna bh lya bs desi shkr dali gur ki jagha orr jaldi bn gya orr sonf zara garm kr li pani main ❤ bna k kjany lagi hoin